تشدد کبھی بھی سوچ کو نہیں روک سکا۔ تلوار ، ڈنڈے ، گالی سے منہ بند کیا جا سکتا ہے ، خون بہایا جا سکتا ہے ، ذہن کو یا سوچ کو نہیں بدلا جا سکتا۔ اس طرح منافق پیدا ہوتے ہیں۔ طاقت دلیل نہیں ، اپنی دلیل کی کمزوری کا صاف اعتراف ہے۔
#ReleaseAllEnforceDisappearance0fSindh
گھٹنوں پے بیٹھہ کر غلامی کرنے سے بھتر ہے
میں کھڑا رہ کر موت کو گلے لگاٶں۔۔۔
چی گویرا ❤✌
”موت کا وقت مقرر ہے اس سے پہلے کوٸی تمہیں نہیں مار سکتا۔ اپنے حقوق کے لۓ لڑو۔“
چی گویرا ❤✌
Happy Birthday Comrade #CheGuevara