🖤 قابلِ رشک موت — سجدے میں وصال 🖤
قاری سیفُ الرحمٰن صاحب کراچی کے عظیم الشان اجتماع میں نمازِ تہجد ادا کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے اپنے ربّ کے حضور حاضر ہو گئے۔
#لاہور_نہیں_فاٹا_سنبھالو#KashmirFirstCancerHospital
ایسی خوشی سے بچو، جو کسی کے دل کو توڑ کر حاصل کی جائے،
کیونکہ دوسروں کے آنسوؤں پر بنایا گیا خوشی کا محل زیادہ دیر قائم نہیں رہتا۔
#اقلیتیں_محفوظ_سازش_مسترد#qafilaehaq