🚨اہم ترین
ہمیں عمران خان کے علاج کی شدید فکر ہو رہی ہیں جب سے عمران خان کی آنکھ کا ہمیں پتہ چلا ہے ہم شدید پریشان ہیں ہمیں ملاقات کی نہیں علاج کی فکر ہے پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ عمران خان کا علاج کب ہو۔
علیمہ خان
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
اگر عمران خان کو زہر نہیں دے رہے ہیں تو پھر ان کو ڈر کیوں لگتا ہے کہ ہم بلڈ ٹیسٹ کروا لینگے، ہمیں خدشات ہے کہ کیا وجہ ہے ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دئے جا رہے ہیں
ڈاکٹر عاصم کی میڈیا سے گفتگو !
ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ عمران خان کو لمبے عرصے کے لیے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا لیکن اس وقت ہسپتال میں علاج ضروری ہے۔ یہ ایک لمبا process ہے جیسے ڈاکٹرز نے دو تین سال دیکھنا پڑے گا!
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
یہ کسی چیز کو چھپا رہے ہیں اس لئے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کو عمران خان تک رسائی نہیں دے رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے