ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی
بوسنیا جانے والا مسافر آف لوڈ۔ملزم جعلی یونان سپاوز کارڈ پر بوسنیا جا رہا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے 2500 یورو کے عوض ایجنٹ سے مذکورہ کارڈ حاصل کیا۔ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کمپوزیٹ سرکل گجرانوالہ منتقل کیا گیا