*سارے عالم کا نبی آخری نبی*
عقل کا تقاضہ ہے کہ جب تمام دنیا کے لیے ایک نبی بھیج دیا جائے اور جب اس نبی کے ذریعہ سے دین کی تکمیل بھی کر دی جائے، تو نبوت کا دروازہ بند ہو جانا چاہیے
#Tuesdayprayer1pmEST#mañanera#SearchTheTruth
جبکہ مرزا قادیانی کا کہنا ہے:
جیسے یونس (علیہ السلام) نبی 3 دن مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہا اور مرا نہیں۔“
(ازالہ اوہام صفحہ 393 روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 303)
کتاب :قادیانیت اسلام کے نام پر دھوکہ
صفحہ نمبر 515
حیات عیسیٰ علیہ السلام اور یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں رہنا
اگر آسمانوں پر عیسیٰ علیہ السلام کا زندہ رہنا عقل میں نہیں آتا تو قادیانیوں سے سوال ہے کیا حضرت یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا عقل میں آتا ہے؟؟؟
ابتدا سے زندہ ہیں اور جب تک خدا چاہے گا، زندہ رہیں گے۔ ان کے ساتھ اگر ایک انسان ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) کو بھی خدا زندہ رکھے تو یہ خلاف فطرت اور خلاف عقل کیسے ہوا ؟
کتاب :قادیانیت اسلام کے نام پر دھوکہ
صفحہ نمبر 516
ابتداء و انتہاء میں مناسبت سچ تو یہ ہے کہ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش عام انسانی قاعدہ سے ہٹ کر بغیر باپ کے ہوئی تھی تو اس کا تقاضا تھا کہ آپ کا انجام بھی عام انسانی دستور کے مطابق نہ ہوتا تاکہ آپ کی ابتداء و انتہاء میں گہری مناسبت اور یگانگت ہوتی شیطان اور فرشتے دونوں ⤵️