@iqrarulhassan زیادہ بولنے سے انسان اپنے الفاظ کی اہمیت کھو دیتا ہے.نہایت اچھے،قابل احترام صحافی.لاکھوں لوگ آپ سے سیکھتے تھے اور ابھی بھی سیکھتے ہوں گے.بـے مثال شخصیت رہی مگر اب آپ کی پوسٹ میں صرف ڈپریشن اور بغض نظر آتا ہے.تنقید کریں مگر ہر وقت ایک ہی موضوع انسان کے الفاظ کا وزن گھٹا دیتا ہے.
🚨دہشتگرد آفتاب نذیر المعروف تکفیری گینڈا الجولانی یہودی تکفیری دہشتگروں کے ساتھ ملکر معصوم مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے شام پہنچ گیا
کیا پاکستانی سیکورٹی ادارے اس کو بھی دیکھ رہے ہیں؟
یا اس کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے کہ جیسے چاہے لوگوں میں نفرت پھیلائے اور امن خراب کرے؟
⚡️BREAKING
For the first time, Russia-China-Iran will hold a joint high-level meeting in Beijing in 2 days to discuss Iran's nuclear program and Trump's threats
#بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو چند ہی گھنٹوں میں بچالیاگیا
کیوں کہ وہاں سرکاری لوگ تھے اسلئے؟؟ اور #پاراچنار کے محاصرے کا کیا؟ جہاں لاکھوں لوگ محصور ہیں؟ یا یہ سرکاری محاصرہ ہی ہے؟ تاکہ لوگوں کو تنگ کرکے نکالنے کا خواب دیکھ رہیں؟؟
#EndParachinarSiege#SaveParachinar#Kurram
#پاراچنار کے دو شیعہ مسافر دوست جو مہینہ پہلے آئے تھے سڑک بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں پھنسے تھے بعد میں رائیسان ہنگو گئے کچھ دن وہاں گزار کر تنگ آگئے تو کسی کا دوست تھا جو بگن سے تھا، ان سے کنٹیکٹ کرکے اس نے 20 ہزار روپے مانگے کہ میں علیزئی تک تم لوگوں کو نکالو گا لیکن۔۔۔۔1/2
An Area called #Parachinar is totally cutted off from Pakistan in Pakistan since 75 days, There's no fuel, no dry woods (as there is extreme coldness) no food storage anymore, no medicine (2 Eidi Foundation helicopter delivered that but not enough for 7...
#ParachinarCrisis