آئین اور قانون کی سپریمیسی کی سیاست نظریات کی سیاست ،پاکستان کی ترقی کی سیاست ووٹ کی عزت کی بحالی کی سیاست ،کوئ اور نہیں بس قائد پاکستان مسلم لیگ ن باؤ جی ❤️❤️
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@Atifrauf79
As MPAs of Punjab from 2008 to 2018, As Education minister and Chairman PEF 2013 -18 , as advisor education and Chairman PEF 2022 and now as Chairman Prime minister youth program and Chairman National Vocational and Technical Training Commission NAVTTC , its now the third decade that Rana Mashood Ahmad khan has been a patron and source of strength always in all odds. Thank you Rana sahib.
An important meeting was held with the hardworking and dedicated Minister of State for Federal Education, Ms. Wajiha Qamar, along with the Higher Education and NAVTTC teams, and heads of various departments at the U.S. Embassy. The discussion focused on creating scholarship opportunities, advanced mining and IT training programs, and expanding employment prospects for Pakistani youth both at home and abroad. Several key decisions were made to accelerate these initiatives.
In the aftermath of recent multiple terrorist incidents inside Pakistan against the innocent people of Khyber Pakthunkhwa, Balochistan and Pakistan Rangers (Sindh) Camp, Karachi, a well planned intelligence based ground operation was carried out by security forces along Pakistan-Afghan border followed by calibrated Strikes in the border region against the hideouts and safe havens of terrorists belonging to Jamaat ul Ahrar and Fitna al khwarij, killing twenty nine khwarij.
On 28 June 2026, security forces conducted an intelligence based ground operation against a group of terrorists near Pakistan-Afghanistan border in Bajaur District of Khyber Pakhtunkhwa. As a result of precise and skillful engagement, high value Khwarji Commander Khan Farosh aka Zabal along with 3 terrorists belonging to Indian proxy Jamaat ul Ahrar were sent to hell while several others got injured.
In continuation of Operation Ghazb Lil Haq, based on credible intelligence, precise targeting of terrorist camps and hideouts belonging to Jamaat ul Ahrar and Fitna al khwarij have also been carried out on night 28/29 June, in border region of Pakistan-Afghanistan border. Three targets in Paktia, Paktika and Kunar were destroyed during precision strikes killing twenty five terrorists. Large quantities of weapons and ammunition stored at these Marakiz and hideouts were also destroyed.
Pakistan has always strived for maintaining peace and stability in the region, but at the same time shall not compromise on the safety and security of our citizens, which remains our top priority.
Our relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب محمد نواز شریف کی منظوری سے آزاد جموں کشمیر کے عام انتخابات کے لیے پانچ مزید امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ 18 جون کو 37 امیدواروں کو پہلے ہی پارٹی ٹکٹ جاری ہو چکے ہیں۔
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں محرم الحرام کے لیے شاندار انتظامات۔ عزاداروں کی سہولت کے لیے جلوس روٹس پر پانی و شربت کی سبیلوں کے قیام، صفائی ستھرائی واشنگ کے گرینڈ آپریشن، میڈیکل کی سہولت اور گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اینٹی سموگ گنز سے عرق گلاب ملے پانی کے چھڑکاؤ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
عوامی فلاح کو مقدم رکھنے والی وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت امن و امان، مذہبی ہم آہنگی اور بہترین شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے فیلڈ میں پوری طرح متحرک ہے۔
ان لوگوں نے 9 مئی سے کچھ سبق نہیں سیکھا نو مئی کو جو کچھ ہوا اس کی آڈیوز وڈیوز سب ٹریک ریکارڈ موجود ہے لیکن ابھی بھی یہ جب باہر نکلتے ہیں تو پھر گولی کی بات خون بہادو سر کاٹ دو جلا دو گرا دو
لیکن جناب سپیکر یہ سب آخر کب تک؟
وزیر اطلاعات عظمی بخآری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
حیرت ہے کہ جو لوگ خود سلائی مشینوں اور زکوٰۃ و خیرات کے پیسوں سے امیر ہوئے وہ دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں
مجھے ان اپوزیشن ارکان سے دلی ہمدردی ہے کیونکہ یہ سوشل میڈیا اور باجی علیمہ کے شدید پریشر میں ہیں
لوگوں کو نئے سرکاری دفاتر یا صوبے کے کھوکھلے نعرے نہیں چاہئیں، بلکہ وہ اپنے علاقوں میں الیکٹرک بسیں چلتی دیکھنا چاہتے ہیں۔ اپوزیشن تعصب کی وجہ سے اعتراف نہیں کرتی، لیکن ان کے حلقوں سے مطالبہ آ رہا ہے کہ الیکٹرک بسیں ان کے گھروں کے آگے سے کیوں نہیں گزرتیں
وزیر اطلاعات عظمی بخآری
پنجاب میں تیس ہزار کلومیٹر سڑکیں بن چکی ہیں مجھے ایک مہاتما یاد آ گیا جو کہا کرتا تھا کہ "سڑکیں بنانے سے قوموں کی ترقی نہیں ہوتی"۔ تو پھر جناب، آپ کو یہ ترقی چاہیے ہی کیوں؟ اپنے حلقے میں سڑکیں بنوانے کے لیے اتنے بے تاب کیوں ہوتے ہیں؟ نہیں ہونا چاہیے
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخآری
جو لوگ ہم پر قصیدے پڑھنے کا الزام لگا رہے ہیں ان کو بتادوں کہ جی ہاں ہم بالکل قصیدے پڑھتے ہیں اس خاتون کی محنت کے جس نے پنجاب میں 100 سے زائد منصوبے شروع کیےجو اپوزیشن کی بلنگ اور سوشل میڈیا پر کردار کشی کے باوجود پنجاب کے عوام کی خدمت کے لیے مضبوطی سے ڈٹی ہوئی ہے۔
ع��می بخآری
صرف جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لیے 33 ہزار 4 سو وظائف تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ ہونہار اسکالرشپس بھی صرف جنوبی پنجاب کے 33 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کو فراہم کیے جا چکے ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخآری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
جنوبی پنجاب میں طالبات کو 6,147 اور لڑکوں کو 2,301 بائیکس ملیں۔ اضلاع کے لحاظ سے ملتان میں 1,437، بہاولپور میں 1,342، مظفر گڑھ میں 919، رحیم یار خان میں 858، بہاولنگر میں 745 اور وہاڑی میں 671 بائیکس تقسیم ہو چکی ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخآری کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لائف اسٹاک پروگرام کے تحت جنوبی پنجاب (ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور اور چولستان) کے لیے 3.286 ارب روپے کے لائف اسٹاک کارڈز جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ مویشیوں کی صحت اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ایک فیٹنگ پروگرام شروع کیا گیا ہے
وزیر اطلاعات عظمی بخآری