For me everything is my Pakistan and I salute my national brothers who are honestly serving their country and salute my martyred brothers who sacrificed their l
انا کی خاطر کس ہیرے کو تم نے قید کر رکھا ہے۔ جب 0.50 پیسہ بھی بجلی کا نرخ بڑھانا ہوتا تھا تو خان صاحب گھنٹوں کی میٹنگ لیتے تھے کے کوئی راستہ نکلے اس کو کم کرنے کا تا کہ غریب پر بوجھ نا ڈلے۔
کپتان کا حکم آیا ہے، کہ جن انصافیوں کے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں انکو پرموٹ کیا جائے,
تو انصافیو ریٹویٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ کمنٹ میں منشن کرتے جائیں سبکو فالو بیک ملے گا
کیونکہ کپتان کا حکم ہے۔
اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس
ڈالر 176 سے 188
چینی 85 سے 110
گھی 20روپے مہنگا
آٹا 400روپے مہنگا
چاول 300روپے مہنگے
دالیں 10-20 روپے مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔
شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے
Copied