بلاول بھٹو حکومت گرانےکیلیےتحریک عدم اعتمادکو واحدآپشن قرار دےرہے ہیں مگر ن لیگ اس آپشن پربالکل قائل نہیں ہے..
کیاپیپلزپارٹی واقعی تحریک عدم اعتمادلانے میںسنجیدہ ہےیااستعفوںاور لانگ مارچ میں عدم دلچسپی کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد کی آڑ میں محفوظ راستہ چاہتی ہے؟
#GeoNews