اللہ سبحان تیرا نگہبان رہے عمران خان،اللہ کریم تجھے صحت سلامتی لمبی عمر عطا کرے عمران خان،اللہ رحمٰن و رحیم تیری تکالیف تیری پریشانیاں دور کرے عمران خان۔ اللہ الحق ہے حق کا ساتھ دیتا ہے اور اللہ جانتا ہے تو حق پر ہے عمران خان،انشاءاللہ تیرے مصائب کے دن و رات جلد ختم ہونگے
5 اگست احتجاج لاہور ۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ۔
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ۔
زبردست بہت شکریہ سب بھائیوں کا خان صاحب کے لیے جنہوں نے ٹائم نکالا
لاہور نوجوان مقامی صحافی جب ایوان عدل کے باہر کوریج کررہا تھا تو پولیس والوں نے اس پر سخت تشدد کیا، سر میں ڈنڈے مارتے ہوئے صحافی کو گرفتار کر لیا
اونچی اڑان😡🖐️
خان صاحب کی شہزادی بہن اپنے بھائی کی رہائی کے لیے نکلی ہے اُن کوکسی عہدے کی ضرورت نہیں نہ ہی وہ پارٹی کے معاملات میں دلچسپی رکھتی ہے مگرpti کی پوری قیادت کوکیوں کو دورے پڑ رہے ہیں
لعنتوں کا سلسلہ بغیر کسی وقفے کے جا رہی یہ اتنے بغیرت اور گھٹیا لوگ ہیں آپ خود چیک کریں کتنی نفرت کرتی ہے عوام اِن سے گوبر پارٹی مسلم لیگ ن لعنت ان کا مقدر ہے اور انشاءاللہ رہے گی ف 47 کی پیداوار
پارٹی کے ہو یا ان کے اپنے پرسنل جتنیان کے افیشل پیج ہیں ان سب پر ان کی یہی حالت ہے