نہ تو انگریز کا غلام ھے
نہ اشرافیہ اور جاگیردار ھے
جس نے ساری زندگی اہنے والد کیساتھ
چند مرلے کے مکان میں گزار دی
وہ غریبوں کا سہارا بنے گا
ان شاءاللہ
#ہماری_جان_سعد_رضوی
بڑے دلیروں کےقصہ پڑھے اور سنے کبھی شہاب الدین غوری, کبھی محمد بن قاسم, کبھ�� نور الدین زنگی کبھی ایوبی تو کبھی موسٰی بن نصیر لیکن آنکھوں سےایک ہی دلیر دیکھا
جو پاس رکھے گلاس بھی نہیں أٹھا سکتاتھا لیکن جب بولتا توکفر کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جاتاتھا
#ہماری_جان_سعد_رضوی
میں نے اقبال سے پوچھا دس اقبال اے بابا رضوی دے جنازے تے اتنے لوگ کتھوں آئے نے اقبال نے کہا تجھے پتہ نہیں کہ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
خادم حسین رضوی صاحب جو مشن لےکر چلے وہ صرف انکامشن نہیں بلکہ پوری امت کاوہی مشن ہ��
ان کےجانےکےبعد یہ مشن ہم نےجاری رکھناہے ان شاء اللہ
آج بتا دیں دنیا کو کہ خادم رضوی صاحب کامشن زور و شور سے جاری رہےگا ان شاء اللہ
Join TLP
#مشن_رضوی_جاری_رہےگا
بڑا شور تھا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے والو کا
حافظ خادم حسین رضوی نے ہارڈ ویئر ہی اُڑا دیا ہے
تقدیرِ اُمَم کیا ہے کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
جو اللہ پاک کے انعامات ہوتے ہیں نا، وہ تکلیفوں کی پشت پر سوار ہوکر آتے ہیں
علامہ خادم حسین رضوی
بابا جی نے ایک اور داستان رقم کر دی فیض آباد میں
#TLPMarch
یہ ریاست مدینہ
کہ جہاں میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں مارچ نکال سکتی ہیں مگر تحفظ ناموس رسالت کے لیے علماء کا مارچ نکالنا منع ہے
#TLPMarchAgainstFrance
یہ سیدھے فائر کیا انڈیا میں کیے جا رہے ہیں
شرم کرو بیغرتو ہمارے ٹیکس پر پلتے ہو اور ہم پر فائر کرتے ہو
انڈیا سے لڑو جاو کشمیر
#WorstShellingOnTLPmarch https://t.co/Ydgex9fMT3