*مذاکرات کا پہلا دور مکمل*
*ڈیڈلاک برقرار*
*قیادت نے ایک گھنٹے کا وقت دیا ہے.*
*اگر حکومت کوئی فیصلہ نہیں کرتی تو اگلا لائحہ عمل کا اعلان کیا جاۓ گا*
#EqualPayForPunjab
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
سلام ان تمام ملازمین کو جو اس سخت موسم میں اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ان شاءاللہ منزل قریب ہے فتح ہماری ہوگی گھروں میں رہ جانے والےکامیابی کے لیے دعا کریں سوشل میڈیا پر بھرپور حصہ لیں
#EqualPayForPunjab
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
سلام ہے ان تمام ملازمین کو جو اس سخت موسم میں اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ان شاءاللہ منزل قریب ہے فتح ہماری ہوگی گھروں میں رہ جانے والےکامیابی کے لیے دعا کریں سوشل میڈیا پر بھرپور حصہ لیں
#EqualPayForPunjab
پنجاب کے تمام محکموں کے ملازمین اپنے حق کی حصول کی جدوجہد کیلئے لاہور میں شدید گرمی جمع ہیں حکومت وقت ہماری آواز سنے, صحافی ہماری آواز بنیں
#EqualPayForPunjab