Bringing the throne of Bilqis in the blink of an eye — what type of miracle is this? | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
پلک جھپکنے میں تختِ بلقیس لانا کرامت کی کونسی قسم ہے؟
For Complete Speech: https://t.co/gUoXWnCQr3
#ShaykhHammadMustafa#HMQ#Karamat#Miracle#Sufism #IslamicSpirituality #Tasawwuf #MinhajulQuran
جو اس ظالم نظام سے چھٹکارا چاھتا ھے وہ طاہرالقادری صاحب کے پیچھے چل پڑے اتنے وثوق سے جو لیڈر اس نظام کی وقت سے پہلے آگاہی دے چکا اس اللّٰہ کے ولی کی بصیرت کو پہچان لو اسکے پیچھے نکل پڑو ہر آنے والا وقت انکی باتوں کو درست ثابت کرتا چلا جا رہا ہے مگر تم اندھوں نے آنکھیں بند کر رکھی
💢 *میری بات سن لو .! خدا کی قسم اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا ، اس سے آگے جملہ نہیں بولنا چاہتا کہ ... ایسے لوگ موجود ہیں جو نماز میں جب حضور ﷺ پہ سلام پڑھتے ہیں ... تو انہیں حالت نماز میں مصطفیٰ ﷺ کے سلام کا جواب آتا ہے*
🎙️. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
🇭🇺
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں
خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی، لیاقت بلوچ، اور علامہ احمد اقبال رضوی خصوصی شرکت کریں گے
#MawlidConference#Milad2025#minhajulquran
تاجدار کائنات نے سوسائٹی کے کمزور طبقات کی امپاورمنٹ کے لیے تاریخ ساز اقدامات اٹھائے آپ ﷺ نے عورتوں کو عزت، وراثت میں سے حصہ دینا اور برابری کی بنیاد پر تعلیم اور سماجی حقوق دینے کا اعلان کیا، خواتین کی اس عزت و احترام سے عرب معاشرہ نابلد تھا، کیونکہ عرب معاشرہ میں خواتین کو خریدوفروخت کی ایک چیز سمجھا جاتا تھا
#DrHassanQadri #RabiUlAwwal #1500th_Birthday #ربيع_الأول #RabiUlAwal2025 #qoutes
Rasulullah ﷺ never blamed anyone or found fault within others. He ﷺ never refused anything from anyone and if they didn’t get what they wanted, they left with words of wisdom. Voices were never raised within His noble company and the Companions would sit in His ﷺ’s gatherings with their heads bowed down as if birds were perched on them. Those seeking knowledge would leave His gatherings as guides, such was the loftiness of Rasulullah’s presence. He ﷺ was the embodiment of good conduct and a role model for mankind.
#HMQ #ShaykhHammadQadri #ProphetMuhammadSAW #Mawlid2025 #BelovedOfAllah #Sunnah #LoveForTheProphet #MessengerOfMercy
اس وقت پاکستان کی عالمی ساکھ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، اور اس کام کو سرانجام دینے کیلئے نئی اور ترقی پسند قیادت کو آگے آنا چاہیئے۔
سیکٹریری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور