ہم نے مدارس کیلیے ایک ارب روپے بھی مسترد کردیا تھا
دارالعلوم کراچی کا ماہانہ خرچ ایک کروڑ سے زائد ہے
ہم سرکار سے کوئی امداد لینے کو تیار نہیں 25 ہزار کیا چیز ہے
صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی صاحب کا اعلان
ملتان:
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کا جامعہ خیر المدارس ملتان میں تحفظ مدارس دینیہ کنونشن سےخطاب
آج ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے برصغیر کے مسلمانوں نے لاکھوں قربانیاں اسلام کے لئے دی تھیں۔ مولانا فضل الرحمن
علی گڑھ اور دیوبند میں تاریخ کے دو دھارے اپنے اپنے کردار کے ساتھ زندہ ہیں۔ مولانا فضل الرحمن
علی گڑھ نے قرآن کو اسلام کو حدیث اور فقہ کو اپنے نصاب سے خارج کیا تو دارالعلوم دیوبند نے ان علوم کے تحفظ کے لئے ان کی بقاء کے لئے انہیں نصاب کا حصہ بنایا۔ مولانا فضل الرحمن
مدرسہ اور جمعیۃ کے دو عناصر کے اجتماع سے دیوبندیت تشکیل پاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
ہمارے اکابر کی نظر میں اسلام کی آفاقیت و عالمگیریت کا جو تصور تھا وہ اگر آپ کے پیش نظر ہے تو آپ دیوبندی ہیں ورنہ ایک تنگ نظر ملا کے سوا کچھ نہیں ہیں۔
بین الاقوامی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوان کو مشتعل کیاجائے اور اشتعال ��لاکر ان کا خاتمہ کیا جائے۔
مسلح تنظیمیں بظاہر ریاست کے دشمن ہیں لیکن اندر سے ریاستی ادارے وفاق اور جمعیۃ پر ناراض ہیں کہ انہوں نے کیسے نوجوان کو اشتعال سے بچا لیا۔
مدرسہ پر الزام ہے کہ آپ تشدد ��ڑھا رہے ہیں اور تشدد سے دہشت گرد پیدا ہوتے ہیں اور یہ اصطلاحات نائن الیون کے بعد پیدا ہوئی ہیں۔
مذہب سے بے نیاز ہونے اور لاتعلقی کو روشن خیالی کہا جارہا ہے۔
جبکہ اصل روشن خیالی مدرسہ اور اس کی تعلیم فراہم کرتی ہے
مدرسہ کو اصحاب کہف کی غار کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔
اسلام میں تو علوم کے جدید و قدیم اور عصری اور دینی علوم کی کوئی تقسیم نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن
آئین اسلام کو پاکستان کا مملکتی مذہب قرار دیتا ہے۔ اور اسلامی آئین کی تشکیل کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل تشکیل دی گئی لیکن آج تک اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی ایک سفارش پر بھی قانون سازی نہیں ہو سکی۔
ا��ارے اور بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ فساد بھی مچاتی ہے تو معصوم جملوں کے ساتھ مچاتی ہے۔ اب کہتے ہیں کہ ہم تو مدارس کو قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں۔
قومی دھارے میں ہم آنے کے لئے تیار ہیں لیکن تم اسلامی دھارے میں آ جاؤ ہم قومی دھارے میں آجائیں گے۔
زنا کو آسان بنایا جاتا ہے اور نکاح کو مشکل بنایا جاتا ہے یہ ہے پاکستان کا اسلامی تصور تمہاری نظر میں۔ مولانا فضل الرحمن
مغرب کی پیروی میں قدم قدم آگے بڑھتے جارہے ہواور ہر بیہودہ عمل میں ان کی پیروی کروگے۔
اوقاف کا قانون لایا جارہا ہے جبکہ اوقاف کا پورا قانون شریعت کے ضابطوں کے خلاف ہے،
اوقاف کا یہ قانون من و عن ہندوستان میں پاس ہوچکا ہے اور اب بین الاقوامی ایجنڈے کے تحت پاکستان میں لایا جارہا ہے۔
پنجاب حکومت نے پہلے دس ہزار کا اعلان کیا جب تنقید ہوئی تو پچیس ہزار کردیا۔
سرکاری اداروں میں کام کرنے والے علماء پر کوئی اعتراض نہیں ان کی تنخواہ پر کوئی اعتراض نہیں۔
لیکن مدرسہ سرکار کا تو نہیں ہے پھر حکومت کس مد میں یہاں مدارس اور علماء کو خریدنے ک�� کوشش کررہی ہے۔
ڈھائی سو سال کی تاریخ ہماری پشت پر ہے اور تاریخی کردار کی روشنی میں حکمت عملی مرتب کرنا ہمارے لیے مشکل نہیں ہوتا۔
اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے جو مکمل شریعت کے خلاف ہے۔
بات آگے بڑھ گئی ہے اب آپ کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔
ہم مدارس کے تحفظ کے لیے، علماء کے تحفظ کے لئے، دینی علوم کے تحفظ کے باہر نکلنے کے لئے تیار ہیں۔
ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم پورے ملک سے مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائیں۔
ہمیں باہر نکلنے کے لئے کوئی وقت نہیں لگے گا صرف چوبیس گھنٹے کے اندر ہم نکل آئیں گے۔
اگر سیلاب میں قوم کے ساتھ علماء کھڑے ہیں تو پھر اقتدار بھی انہیں کا حق ہے۔
وفاق المدارس سے وابستہ مدارس ہی اصل مدارس ہیں۔ باقی ڈمی مدارس ہیں۔ حکومت انہیں تحفظ دیتی ہے دے لیکن ہم سے یہ توقع نہ رکھے۔
په دی لوکیشن کئ سه فرق دے که دہ دنیا نقشه بدله شوئ دہ کچے ڈاکوان په سندھ او پنجاب کئ دی او آپریشن په قبائلیوں بلوچستان او پختونخواہ كي كوي🙈
#آپریشن_عدم_استحکام
ایٹمی دھماکے بلوچستان میں کیے مگر بلوچستان سب کچھ سے محروم،
سی پیک کا نام و نشان نہیں،
بجلی اور سوئی گیس کا نام و نشان نہیں،
آپ بلوچستان کو پاکستان کا حصہ نہیں سمجھتے؟؟؟
جمعیۃ علماء اسلام کے رکن قومی اسمبلی محمد عثمان بادینی
#آپریشن_عدم_استحکام
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے کردار ادا کریں: برطانوی ہائی کمشنر کا مولانا سے مطالبہ
افغانستان کی بجائے فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام پر توجہ دی جائے تو یہ اس وقت زیادہ ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے طمانچہ رسید کر دیا۔
@MoulanaOfficial#JUIReliefWorkInGaza
#JUIReliefWorkInGaza
اگرفلسطین کےساتھ فرنٹ لائن پر کوئی کھڑاہےتووہ مولانافضل الرحمٰن ہےاسکےبعداگرکوئی کھڑاہےتووہ بھی مولانافضل الرحمٰن ہےاوراسکےبعد تیسرےنمبرپراگرکوئی کھڑاہ��تووہ بھی مولانافضل الرحمٰن صاحب ہے
تاریخ گواہ ہےکہ امت پرجب بھی مشکل وقت آیاتومولوی نےآگےہوکردادرسی کی
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے حکم تعمیل کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ریلیف کا کام شروع کردیا ہے ہمارے والینٹرز نے جانور خرید کر ذبح کرکہ بہترین کھانا بنوایا کر اور گھر گھر جاکر بہترین انداز میں تقسیم بھی کیا
#JUIReliefWorkInGaza
سن لو ۔ اسلامی دنیا کے حکمرانو!
اپنی مصلحتیں اپنے پاس رکھو ہمارا یہ نوجوان اس آزادی کی جنگ کو زندہ رکھے گی۔
اگر مغرب کی فحاشی عمران خان کے زریعے پاکستان کی نئی نسل کو منتقل ہوسکتی ہے، تو پھر ہمارا جذبہ جہاد بھی ہماری نئی نسل کو منتقل کیا جاسکتا ہے۔
#JUIReliefWorkInGaza
@NeoNewsUR اگر سہولیات دینی تھی تو پکڑا کیوں اپنی ہی گھر میں رہتا تو کیا یہ انصاف ہے دوسرے قیدیوں کے ساتھ ؟
جیل میں تو جاتا ہی ہے ملزم جن پر کسی واردات کا الزام ہو مہمان اور ملزم ، مجرم میں فرق کیجئے ورنہ دوسرے قید��وں کے ساتھ یہ نا انصافی ہے بقول عمران خان نیازی قانون سب کے لئے ایک برابر ہے
@Sohraab17 تمام سوالات کا مختصر جواب!
یہ سب لنگڑے کی کارستانیاں ہے اگر لنگڑے کو جان بوجھ کر اقتدار نہ دیتے تو آج قوم کو ایسے حالات اور اسی دن کو نہ دیکھتے۔۔
@AmirHQureshi آپ نے اور آپ کے سابق جعلی حکومتی حکمرانوں نے بھی کسی پیک میں کسری نہیں چھوڑی ملکی خزانہ سے لیکر فارن فنڈنگ تا توشہ خانہ تک سب کچھ پیک کر شامل ہوئے اور صرف آخر میں ڈائری لیکر گئے😁