-
*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی معروف، روشن اور باعمل شخصیت، محبوبُ العلماء و الصلحاء، پیرِ طریقت حضرت مولانا *پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ* آج بروز اتوار خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
-
اس وقف قربانی پروگرام کے تحت ہم اُن گھروں تک گوشت پہنچاتے ہیں جہاں صرف عید کی خوشبو آتی ہے، مگر دستر خوان خالی رہتا ہے۔ اس بار آپ کا حصہ، کسی کی عید مکمل کر سکتا ہے۔ مکمل شفافیت، اعتماد اور شرعی اصولوں کے مطابق، جید علماء و مفتیان کرام کے زیرنگرانی ۔
-
جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت
جنات , جادو اور نظر بد سےحفاظت کا مؤثر قلعہ
جادو جنات اور نظر بد کا توڑ کا طریقہ
خوابوں کی حقیقت
جادو جنات اور بد ترین پریشانیوں سے نجات کے لیے آزمودہ وظیفہ
خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا آسان نسخہ
https://t.co/PSKORmCvtf
علم حاصل کر لوقبل اس کے کہ علم اٹھالیا جائے
صحابہ نے عرض کیا
یارسول اللہﷺ ہمارے اندر سے علم کیسے اٹھایا جائےگا جبکہ قرآن موجودہے؟
فرمایا
کیا بنی اسرائیل میں تورات انجیل نہ تھی؟لیکن ان سے انہیں کوئی فائدہ نہ ہوا
علم کے چلے جانے کی 1 صورت یہ ہےکہ علماء رخصت ہوجائیں 3 بار فرمایا
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
جو شخص ہرفرض نمازکےبعد
33 مرتبہ سبحان اللہ
33 مرتبہ الحمدللہ
33 مرتبہ اللہ اکبر
اور 1 مرتبہ
لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰهُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہُ
پڑھ لے تو اس کے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں
مسلم 1352
-
جو شخص اپنی باتوں میں سچائی اختیار کرے گا، وہ اپنی عقل سے آخری عمر تک مستفید ہوتا رہے گا اور دوسرے لوگوں کی طرح بڑھاپے میں اس کو نسیان اور بکواس سے نجات رہے گی
،
،
(حضرت امام مالک ؒ، ٩٣ ھ ___ ١٧٩ ھ)
ہم نے کبھی اس حدیث کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی
رضیت باللہ ربا و بالاسلام دینا و بمحمد نبیا ﷺ
میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے پر
میں راضی ہوں اسلام کے دین ہونے پر
میں راضی ہوں محمد ﷺ کے نبی ہونے پر
واللہ یہ صرف الفاظ نہیں ہیں یہ بہت گہری بات ہے اس میں پورا دین چھپا ہوا
-
جس آدمی پر نا امیدی غلبہ پالے یہاں تک کہ
وہ عبادت بھی ترک کر دے
تواسکاعلاج صرف یہی ہےکہ
اسکواللہ کی ذات کی امید دلائی جائے
اور
اسے اللہ کی ذات کی طرف متوجہ کیا جائے
جس آدمی پر اللہ کا خوف اتنا طاری ہو جائےکہ
وہ خود کو نقصان پہنچائے
تواسکا علاج بھی اللہ کی ذات سے امید دلانا ہے
علمائے کرام کے مسلسل اٹھتے چلے جانے کی خبریں سن کر یہ فکر شدید ہوتی ہےکہ
موجودہ علماء کو غنمیت سمجھ کر ان سے بھرپور استفادہ کیاجائے
جن علماء کو ہم نے دیکھا
اور
جو اٹھتے چلے جارہے ہیں بعد میں ان جیسا کوئی ملتا نہیں
جو ابھی موجود ہیں
ہم ان کی قدر کر لیں
کل یہ بھی نہیں رہیں گے
اور توبہ کرنے کے بعد اسکی قبولیت اور اللہﷻ کی رحمت و مغفرت کا امیدوار ہوا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ مولائے کریم اس کے مربی ہیں، بڑے شفیق ہیں، بڑے رحیم ہیں، بڑی محبت کرنے والے ہیں تو گویا بندہ کے اس جذبہ امید سے اللہﷻ کی محبت کا حق ادا ہوا
،
،
(حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی ؒ)