رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
اللہ تعالیٰ اس (شخص) کیطرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔
صحیح البخاری: 5783
جس معاشرے میں مرد کی حوس 4 سال کی بچی کو بھی نہ چھوڑے اور مرد کی نظر اپنے قابل احترام رشتوں کی چھاتیوں پر ٹکی ہو۔ اُس معاشرے میں طوائف کا کوٹھا بھی بہت بڑی نعمت ہے•••
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جو شخص مر گیا اور وہ ( یقین و عمل کے ساتھ ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ
(صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)
رسول اللہ نے فرمایا
اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں
بخاری،۷۲۱
میڈیا تبیلغی جماعت کی کردار کشی سے باز آجائے، کرونا وائرس کی آڑ میں تبیلغی جماعت کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنانا کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، دین بیزار طبقہ دینی جماعتوں اور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بناکر ملک کو بد امنی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے،
#تبلیغی_امن_کےسفیر
حديث پاک ﷺ ہےکہ :
صدقہ كركے اپنے اور اپنے رب كےدرميان تعلق پيدا كرو ،تمہيں رزق ديا جائےگا، تمہارى مدد بهى كى جائےگى اور تمہارے نقصان كى تلافى بهى كى جائے گى
(سنن ابى ماجہ 2 صفحہ 5 حديث 1081)
الله ہميں صدقات اور خيرات كى توفيق دے
الہی امین!!