@HamidMirPAK کاشف جس نے کل قیدیوں والی گاڑی میں ویڈیو بنائی تھی جس میں علی بلال ظل شاہ شہید بھی موجود تھا۔ کاشف نے تمام جھوٹے پرپیگنڈہ کی ہوا نکال دی ہے اور prison van video پرانی نہیں بلکہ کل کی ہے۔ عمران خان کو جھوٹی ویڈیو شئیر کرنے والے جیو TV اور باقی سب معافی مانگے۔
انڈیا کے لٸے تمام فضاٸ راستے بند کرنے کا فیصلہ اسکے علاوہ تمام زمینی تجارتی راستے بمعہ افغانستان تجارتی راہداری بھی بند کرنے کا فیصلہ۔
شروع انڈیا نے کیا ختم ہم کریں گے ان شاء اللہ...
😎
پاکستان ، چین ، ترکی ، ملیشیا ، ایران نے مشترکہ دفاعی سمجھوتے پر دستخط کر دیے ایک پر حملہ ان سب ممالک پر حملہ تصور ہوگا
اسی سلسلے میں پاکستان چین ملیشیا ایران ترکی نے مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا
مشقوں کو شاہین 8 مشترکہ مشق کا نام دیا گیا ہے...
😎
@shame@ON@UAEindia
بھارت میں اقلیتوں کےعلاوہ دلِتوں کا بھی جیناحرام ہے۔دلتوں کےاب مندر بھی توڑنا شروع کر دیے ہیں۔لاکھوں دلتوں نے احتجاج کرتے ہوۓ دہلی کارخ کیا تو کل ان کے رہنماٶں کو گرفتار کیا گیا۔جس پر دہلی میں جلاٶ گھیراٶ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہےسنیےدلتوں کا مودی سرکار کو کھلا چیلینج اور دھمکیاں
@betterpakistan elected ki jga rejected likh arastoo.. kabi tv pe apnay bachon k sar ki kasam kha na k noon k kisi fard ne money laundering nahi ki.. bs ratta lgaya hua ppp aur noon ne kuch baton ka jo kehtay the k zardari imran bhai bhai.. salay thook chaat...
😎
سوچو اگر نوازشریف دبئی میں ملازمتیں، زرداری کاروبار نہ کرتے، وزیرخارجہ خواجہ آصف دبئی الیکٹرومکینیکل کمپنی کےمزدورنمبر303نہ ہوتے،محافظِ سی پیک احسن اقبال ڈیجیٹل اکانومی پراجیکٹ پرگورنرمدینہ کےمشیرنہ ہوتے،اسحق ڈاریواےای شیخ کےملازم نہ ہوتےتوآج مودی کوایوارڈ نہ مل رہےہوتے
😎
پٹواریوں نے ہنگامی اجلاس بلاکر بغض عمران میں انڈیا کیساتھ لڑنے کا فیصلہ کرلیا انڈیا نے بھی جوابی اجلاس بلاکر پٹواریوں کیلئے کھوتا بریانی دیگیں بارڈر پر پہنچانے کا اعلان کردیا😝
اب بات سوچنے والی ہے پٹواری یہاں پر بھی بریانی پر بک جائینگیں😂😂😎