عمران خان ڈٹ کے اس لئے کھڑا ہے کیوں کہ وہ بھاگ نہیں سکتا برطانیہ میں عارف نقوی والا منی لانڈرنگ کا کیس اور امریکہ میں ٹیریان وائیٹ والا کیس جبکہ اٹلی فرانس اور جرمنی میں چوری شدہ کریڈٹ کارڈزسے لمبی رقوم شوکت خانم کومنتقلی کاکیس اس کے منتظر ہیں۔
اس لئےڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂
ہم، کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈویلپمنٹ (سی ڈی ایل ڈی) خیبر پختونخواہ کے ملازمین، سی ڈی ایل ڈی ملازمین کی مستقل حیثیت کی منظوری دینے پر صوبائی اسمبلی کے ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
شکریہ صوبائی حکومت
کہاں میں کہاں مدح ذات گرامی
نہ سعدی نہ رومی نہ قدسی نہ جامی
پسینے پسینے ہواجارہاہوں
کہاں یہ زباں اورکہاں نام نامی
کوئی ایساہادی دکھادےتوجانیں
کوئی ایسا محسن بتا دےتوجانیں
امیر جماعت اسلامی کراچی انجینیئر نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr کی آوازمیں خوبصورت نعت
جبری تبدیلی مذہب کا بل مسترد
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کے دلائل سننے کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے جبری تبدیلی مذہب بل کو مسترد کر دیا۔
A meeting of CDLD Dir Lower Employees Delegation meet with MNA Bashir Khan before the Visit of HCM @IMMahmoodKhan to Dir Lower.The genuine demand of regularization of CDLD employees was discussed in length. MNA @bashirkhanPTI assured his full support.
#RegularizeCDLDEmployees
جمہوریت کی جنگ لڑنے والی یہ بہادر خاتون اپنی پارٹی میں آزادانہ جمہوری الیکشن کروانے کامطالبہ کب کرے گی؟ ملک میں جمہوریت اور پارٹی میں خاندانی آمریت یہ نہیں چلے گا، اسے منافقت کہا جائیگا۔
جماعت اسلامی نے پینڈوراپیپرز پر سپریم کورٹ جانےکا فیصلہ کیا ہے
قانونی ماہرین سےمشورہ، جلد رٹ پٹیشن فائل کی جائےگی
پانامہ لیکس میں شامل ساڑھےچار سو لوگوں کےحوالے سےہماری پٹیشن پہلےہی سپریم کورٹ میں سماعت کےانتظار میں ہے۔ چاہیں گےکہ اس پر بھی سماعت کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیاجائے