ٹرینڈ میں پوسٹ اور ری پوسٹ کیساتھ ساتھ اس میں حصّہ لینے والے تمام شرکاء کو لازمی فالو اور فالو بیک کیا کریں ، جماعت سے وابستہ حضرات کا ایک دوسرے سے جڑنے کا نادر موقع ہوتا ہے ۔
۔اس کا بہتر طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی ساتھی کی بھی ٹویٹ پر جائیں اگر آپ کے فالوورز کم ہیں تو اس ٹویٹ کے ری پوسٹ اور لائیکس والوں کو فالو کرلیں ۔
ابھی صبح جو حضرات آن لائن ہوکر آئیں وہ بھی بھرپور حصہ لیں اور اسی طرح ٹرینڈ کو لیکر چلیں ۔
جزاکم اللّٰہ خیرا
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں
جہاں دیگر جماعتیں ٹرمپ اور اس کے چیلوں کے سامنے سرنگوں ھو گئے وہیں کل ایک درویش ایوان میں پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کرتا دکھائ دیا
#SayNoTo_BoardOfKillers@Qasim_Chandio11
ہماری کسی سے ذاتی جنگ نہیں۔
عمران خان کی حکومت سے جو شکایات ہمیں تھیں، موجودہ حکومت اُن سے بھی چار قدم آگے نکل چکی ہے۔
#SayNoTo_BoardOfKillers@Qasim_Chandio11
ملکی معاملات میں مشاورت ، مشارکت اور مفاہمت کی روش کو اپنائیں تو ہم بہت سے الجھے ہوئے مسائل سے نکل سکتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا اسمبلی کے فلور پر خطاب
#SayNoTo_BoardOfKillers@Qasim_Chandio11
پراجیکٹ بیس صحافی کم عمر شادی کے مسئلہ کو جان بوجھ کر ہائی لائٹ کر رہے ہیں تاکہ بورڈ آفیس پیس کی کالک کو چھپایا جاسکے
#SayNoTo_BoardOfKillers@Qasim_Chandio11