یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو gay نہیں ہیں لیکن ہینڈسم مرد انہیں اچھے لگتے ہیں اور وہ ریلیشن بنانا بھی چاہتے ہیں لیکن یہاں اعتبار کی کمی کی وجہ سے وہ کبھی کسی سے مل نہیں پائے کہ کہیں کسی کو پتہ چل گیا تو بدنامی ہو جائے گی۔
یہاں جسے دیکھو یا تو پیور ٹاپ ہے یا پیور باٹم۔ کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو پوفیشنل نہ ہو۔ پوفیشنلز کے لئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن عام انسان کے لئے یہاں پارٹنر ڈھونڈنا ناممکن ہے
میں نے ٹوئیٹر پر نوٹ کیا ہے کہ یہاں سب ایک دوسرے سے جھوٹ بولتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی رئیل پارٹنر نہیں ملتا کسی کو اور دوسری بات کہ زیادہ تر وہ لوگ ہیں یہاں جو پروفیشنل یا پیور gay ہیں۔اس وجہ سے یہاں فرینڈ شپ ہونا بہت مشکل ہے