*مدرسہ میں تشریف لانے والے مہمانان کرام کی مہمان نوازی سے متعلق حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کا قیمتی مشورہ اور حضرت شیخ الحدیث رحمۃ اللہ علیہ کا قابل تقلید معمول* *(اکابر امت کا پیغام اہل مدارس کے نام صفحہ ۴)*
1/2
نتیجہ یہ ہواکہ دونوں سرجیل میں اور باہرجو سٹوڈنٹس پیپر لیک کےخلاف ایک ساتھ آوازبلند کر رہےتھے آج وہ ایک دوسرے کےخلاف صف آرا ہیں، اب پیپر لیک کا مدعاگیابھاڑمیں اور ہندو مسلم والا مسئلہ عروج پر! خان سراب خان سرسےفیصل خان اورروشن سراب روشن سرسےروشن یادو سربن گئے،واہ رے میڈیا!
آخر کار گودی میڈیا اپنے مشن میں کامیاب ہو ہی گئی، پیپر لیک کے خلاف جب سارے ٹیچرس اور سٹوڈنٹس ایک سر میں آواز اٹھانے لگے تو انہوں نے پہلے کوچنگ مافیا پھر خان سر بنام روشن سر اور پھر اسے ہندو مسلم کا رنگ دے دیا،
1/1

📍جب بچے نے کاغذ کھایا تو ماں نے جھڑک دیا، بچہ نم آنکھوں سے بولا : “کاغذ پر روٹی بنی ہوئی تھی”۔
کبھی کبھی بچوں کی معصومیت ہمیں ہماری محرومیوں کا آئینہ دکھا دیتی ہے۔۔۔
تصویر کا دھوکہ…
یا ضمیر کی حقیقت؟
ایک سڑا ہوا سیب، آئینے میں خود کو تروتازہ، خوبصورت اور بے عیب دیکھ رہا ہے۔
کیا ہم بھی اسی فریب میں مبتلا تو نہیں؟
تصویریں بولتی ہیں