ساری بیوروکریسی اور صحافیوں کا احتساب ھونا چاھئے تم یہ بات کرو پتہ چلے کس کے پاس کتنی دولت اور پراپرٹی ھے۔سب سے پہلے اپنے آپکو پیش کر کے مثال قائم کر دو۔ھمت کرو۔
مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیساتھ کام کرنے والی سول سروس کے ذرائع سے اب تک جتنی بات ہوئی ہے اور معلومات ملی ہیں، مستعفی کمشنر راولپنڈی رحمان گارڈنز میں پارٹنر ہیں اور لاکھوں کروڑوں مالیت کے پراپرٹی ٹائیکون ہیں۔ کمشنر راولپنڈی کی تنخواہ کیا ہوتی ہے، کیا کوئی بتا سکتا ہے؟ اور اس تنخواہ میں کیا کروڑوں مالیت کی پراپرٹی پارٹنرشپ اور دیگر کئی کروڑوں مالیت کی پراپرٹی خریدی یا بزنس کیا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
@BarristerGohar کیا آپ اتنے بے خبر ہیں کہ آپکو اتنا بھی نی پتہ کہ آج ملک گیر ھڑتال کی کال واپس لے لی گئی تھی۔صرف متاثرہ اُمیدوار کے حلقے میں احتجاج تھا پھر آپنے ھم ٹی وی پر اینکر کے سوال پر وضاحت بھی نی دی۔جب اسنے کہا کے آپکے بندے نی نکلے آج۔
جانتی تو آپ بھی ہیں حقیقت۔ اللہ نے اور عوام نے خان کو عزت کے اعلی درجے پر فائز کیا ھے۔آخر فتح حق سچ کی ھونی ھے اسمیں کوئی دوسری راۓ مسلمان کی ھو نی سکتی۔آپ بیچاری کی کیا حیثیت ھے۔
ایک حقیقت : PTI حمایت یافتہ آزاد کی تعداد قومی اسمبلی میں صرف 90 ہے؛ جب کہ دوسری جانب کے 152 ووٹ ہیں جن کی حکومت سازی جاری ہے۔ واضح ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت نے PDM کے جمہوری فارمولے کو ترجیح دی ہے اور کارکردگی کی بنیاد پر PDM 2.0 طرز کا تسلسل پاکستان میں چاہتے ہیں، جسے ایک بھرپور، واضح اور مضبوط عوامی مینڈیٹ ملا ہو۔ یہ 8فروری کے الیکشن کی اصل حقیقت ہے جسے ایک گروہ جھوٹے بیانیے کے ذریعے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔