پہلے مکہ مکرمہ اور اب مدینہ منورہ پر حملے کی مذموم کوشش ہر مسلمان اور اس کے ایمان پر حملے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ ان مذموم کارروائیوں کے ذمہ دار عناصر کو نشانِ عبرت بنانے کے لیے ہمیں سعودی عرب کے ساتھ مل کر فوری اور مؤثر کارروائی کرنی چاہیے۔
BREAKING NEWS: A terrorist attack by the Houthi Militia in Madinah Al Munawarrah targeting an electricity distribution station to the Prophet’s Mosque صلى الله عليه وسلم has resulted in one of the power transformer being taken out of service without affecting the electricity network
The Spokesperson of for the Coalition forces has said in a statement
** ایران کی سپورٹ کی تو کسی سنی بھائی نے مجھے ایک گالی نہیں دی تھی آج سعودی عرب کی سپورٹ کر رہے ہیں یہ کالے جھنڈے والے گالیاں دے رہے ہیں مجھے**
"" واقعی ہی منافق ہو تم لوگ تو ""
مکۃ المکرمہ پر ہونے والے، یہودیوں اور یہودیوں کے ایجنٹوں کے، دونوں ڈرون حملوں کو روک لیا گیا ہے، حملوں کی تصدیق میں ان دیگر ڈرونز کے بارے میں نہیں بتایا گیا جنہیں ہیک کرکے اتارا گیا اور اب یہ ثابت کیا جائے گا کہ ڈرون کہاں سے اڑے اور کس نے اڑائے۔
کہا تھا ناں
نورالدین محمود زنگی کے وارثین اپنی ڈیوٹی پر پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودیہ پر ان حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ ک�� مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا ح��ہ ہے
وزیر اعلیٰ صاحب! CM کی کرسی پورے پختونخوا کی پہچان اور پختونوں کے شملے کی علامت ہے۔ ہر دوسرے دن اداروں اور اہلکاروں سے تصادم کی سیاست پختونوں کے وقار کو زیب نہیں دیتی۔ نعرے باز�� اور الجھنیں چھوڑیے، صوبے کو بہترین گورننس اور استقامت دیجیے۔
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh