زرداری صاحب کے دوسرے برخوردار فرمارہے تھے کہ یہ سسٹم ختم ہوچکا،آگے چلنے کے قابل نہیں رہا،بھئی اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کرلیا،کہاں سے چلے ہو،کہاں پہنچے ہو،اب تمہیں پتہ چلا ہے کہ سسٹم نہیں چل سکتا،یہ سسٹم قائداعظم نے دیا ہے،رانا ثناءاللہ
حلقہ LA-10 کوٹلی سٹی (وارڈ نمبر 8) کے النور پبلک سکول منڈی ڈہورہ میں ن لیگ کے امیدوار نے پیپلز پارٹی کے رہنما کے گھر سے پریزائیڈنگ افسر اور پولنگ بیگز کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ اور دھاندلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف سخت اور شفاف قانونی کارروائی کرے!
آزاد کشمیر انتخابی مہم اپنے عروج پر ، ہر جلسہ مخالفین کی نیندیں حرام کر رہا ہے
ہر گلی کا پیغام ہے کہ نواز شریف اور مسلم لیگ نا صرف وقت بلکہ ترقی کے لئے لازم ہے
گزشتہ 5 سالوں میں آزاد کشمیر کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں ان کی محبت کا جواب ترقی اور ان کی خدمت سے دیا جائے اور ان سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کیا جائے
عمران خان اقتدار میں آنے کے لیے اتنے frustrate ہو گئے کہ اُنہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی وہ کیا کہے رہ ہیں اور واقعی ثابت کر رہے ہیں کہ وہ بہت خطرناک ہو گئے اور اپنے سیاسی مفاد کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان نے 8ستمبر ملتان میں جلسہ کے لیے جمع ہونے والا 82 لاکھ روپے چندہ سیلاب متاثرین کے لیے قائم فنڈ میں جمع کرادیا کانفرنس ملتوی کر دی ، ٹی ایل پی
یہ ایک لیڈر ہے ؟ تعجب ہے
جسکا نہ جغرافیہ نہ معاشرتی علوم نہ سائنس نہ دنیات نہ قانون نہ سیاسیات اور نہ حساب صحیح ہے
ایک لاکھ چوبیس ہزار دنیا میں پیغمبر آئےاس بندے نے پھربلنڈر مارا آج بھی کہاایک لاکھ40ہزار پیغمبر آئے
خود 16 ہزار پیدا کردیا 😎
سنتا جا شرماتا جا اور افسوس کرتاجا
یہ ہے اصل خدمت 👇
یہ شخص دن رات سیلاب میں گھرے لوگوں کی دادرسی کر رہا ہے اور بچی کھچی معیشت کی بحالی کے لئے سرگرم ہےعوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے
یہ وزیراعظم شہباز شریف ہے
میرا سب کچھ سیلاب بہا کر لے گیا میری ایک ماہ کی بیٹی دربدر تھی مگر میں چھ دن مزدوری کر کے 6 دن کی دیہاڑی دوسرے سیلاب متاثرین کو دے رہا ہوں ایک متاثرہ مزدور ۔جے ڈی سی کی جانب سے مزدور کے لئیے 5 لاکھ گفٹ کا اعلان ۔لازمی ری ٹویٹ کیجیے ویڈیو۔پارٹ 1
کامیاب ممالک تجارت اور تنازعات کو الگ الگ رکھتے ہیں۔ چین اور بھارت کے درمیان کئی تنازعات حل طلب ہیں لیکن دونوں کے درمیان 100 ارب ڈالر سالانہ تجارت ہوتی ہے۔ ( چین پاکستان باہمی تجارت صرف 16 ارب ڈالر ہے) چین تائیوان کو تسلیم تک نہیں کرتا لیکن دونوں 166 ارب ڈالر کی تجارت کرتے ہیں۔
جوتے پالش کرنے والا یہ ننھا سا بچہ مسلسل پانچ روز سے الخدمت فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب زدگان کے لیے پیسے جمع کروا کرجارہا ہے۔ پرسوں اس بچے کے پاس پیسے نہیں تھے تو پہلے بچے نے جوتے پالش کیے اور 60 میں سے تیس روپے عطیہ کرگیا۔
📍Location: Thokar Niaz Baig (Alkhidmat Relief Camp)
انتہائی افسوسناک۔ ملک میں لوگ سیلاب سے تباہ حال ہیں اور وزیر خزانہ کیلئے پٹرول کی قیمت مسلسل بڑھائے جانا ہی واحد ترجیح ہے۔ جب عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوئی تھی؛ تب تو کمی نہیں کی گئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کیلئے اس معاملے میں غریب کو ریلیف نہ دینا مسلسل بوجھ کا ہی باعث بنے گا۔