آپ ��� نے فرمایا :
اللہ تعالئ رات کو اپنی رحمت پھیلا دیتے ہیں، تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرلے، اور دن کو بھی اپنی رحمت پھیلا دیتے ہیں، تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے ـ اور وہ قیامت تک یہی کرتا رہے گا
#Mercy #hadithoftheday #qehwastudio
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
انسان پر واجب ہے : کہ وہ نیکی کی کرے، خواہ وہ ا��س پر عمل نہ کرتا ہو، اور برائی سے منع کرے خواہ وہ اُس سے نہ رُکتا ہو!
#goodness #qehwastudio #evil
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعے کا دن ہے اسی دن آدمؑ پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گ��ے اور اسی دن اس سے نکالے گئے
#jummamubarik #qehwastudio #hadithoftheday
سردیاں آتیں تو عبید بن
عمیر رحمہ اللّٰہ کہتے:
اے اہلِ قرآن! تمھارے قیام کے لیے راتیں لمبی ہو گئیں اور تمھارے روزوں کے لیے دن چھوٹے ہو گئے، تو اسے غنیمت سمجھو!
(مصنف ابن ابی شیبہ 9836)
#winter#bignights#quran#roza#qehwastudio
خوبصورت نبوی دعا
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا
اے اللہ ! میرے عیوب کو ڈھانپ دے ،اور میری گھبراہٹوں کو چین عطا کر۔
#hadith#qehwastudio#defect
گھر پہنچے جو تر خون میں اجساد ہمارے
دیتے تھے سلامی ہمیں افلاک کے تارے
قہوہ سٹوڈیو کا انتہائی خوبصورت اور ہر سچے پاکستانی کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتا ننھے معصوم شہدائے APS کو شاندار خراجِ تحسین
Video Link: https://t.co/9G4kUVrCZ8
#APSPeshawar#16DecemberBlackDay
آج کے نوجواں کو بھلا کیا خبر
کیسے قائم ہوا یہ حصارِ وطن
سانحہ سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے مشیر کاظمی کی لکھی ہوئی نظم قہوہ سٹوڈیو کی جانب سے پیش خدمت ہے
🎙️ : عبد الوحید احسن
✍️ شاعری : مشیر کاظمی
Video Link : https://t.co/XvYzuyAjk3
#QehwaStudio#16DecemberBlackDay
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
بخاری - 883
#HadithOfTheDay#JummahMubarak