🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید کیے گئے بچوں کو اپنی گود میں اٹھائے ایک آدمی نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
"تم کہاں ہو؟ تم اسلام کی بات کرتے ہو نماز کی بات کرتے ہو تم جھوٹے ہو تم مجرم ہو۔"
🔴 حزب اللہ الرٹ
حزب اللہ کا فجر کے وقت ناجائز صہیونی ریاست تل ابیب پر حملہ
وہ منظر جب حزب اللہ ما میزائل تل ابیب پر گرا، تباہی ہی تباہی
#جعفریہ_ٹی_وی#Hezbollah#Lebanon