بہت وقت گزر گیا کہ آپ اس گلشن میں آئے نہیں۔۔
اب تو آجاؤ کہ گلشن کے ہر پھول میں بہار آپ سے ہے۔۔
#یا_شیخ 😍
@TahirulQadriUR
@MinhajulQuran@MSMPakistan_
@MSMSistersPak
چودہ سو سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی شخص قرآنِ مجید کی کسی سورت جیسی سورت پیش نہ کر سکا اور نہ ہی سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ جیسی کامل و بے مثال سیرت دنیا کے سامنے لا سکا۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official