علم کا اونچا منارہ جامعہ حسان ہے
اہلسنت کا ادارہ جامعہ حسان ہے
https://t.co/tC7XKCXvN7
برائے کرم سبسکرائب کریں
آپ کے سبسکرائب کرنے سے ان شاء اللہ مدرسہ کو فائدہ ہوگا
آمد شہ دیں سے ہر طرف اجالا ہے
ظلم مٹ گیا ہے اورحق کا بول بالا ہے
نصیب کتنا اعلی ہے اب حلیمہ دائ کا
جن کو میرے آقا نے کیا ہی خوب پالا ہے
@QuadriAkhtarul