جس نے نہ صرف زینب بلکہ دیگر کئی بچیوں کو بھی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کیا تھا۔ لیکن اُس درندے کو بھی سزا ایسے ملی کہ وہ نشانِ عبرت نہ بن سکا۔ ایسے مجرموں کو نشانِ عبرت بنانا ہے تو اُنہیں چوکوں، چوراہوں میں پھانسی دیں اور دو تین دن تک اُن کی لاشوں کو لٹکا رہنے دیں۔
Tahir Ashrafi in response to Fazlur Rehman exposing his masters too saying they brought VONC against Imran Khan and Fazlur Rehman was with then then.
Great going by both Fazlur Rehman and Tahir Ashrafi!
As they say "Nadan Dost ae Dana Dushman Behtar hai!"
Usman Buzdar is roaming free, all those DCs and ACs too many of them would be still serving, any action against all those?
And Aleem Khan himself was an important part of it all before his falling out with IK and it wasnt on coruption issues!
جاوید ہاشمی صاحب کی چادر چار دیواری پر حملہ ایک نیچ حرکت ہے اور گھٹیا سوچ اور زہنیت کی عکاس ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ جو چاہے کر لو، وقت بدل رہا ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔
انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
After 50 years of sacrificing everything for journalism—chasing truths, exposing lies, bleeding ink for the public—I am utterly, disillusioned with EVERY SINGLE politician.They’re all the same. Now I face the final choice: Do I walk away from the profession, name names, quote the damning evidence, burn every bridge, and finally tell the whole unfiltered truth… …only to die a penniless pariah, shunned and erased?Or do I stay silent and take the secrets to my grave.
I've realised Pakistan offers salaries of a poor nation while real estate prices are comparable to developed nations. The salaries just don't correspond anymore
وہ راستہ مجھے آتا ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے، اس میں صرف آپ کو ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، اس میں صرف آپ کو اپنی سیلف ریسپیکٹ قربان کرنی پڑتی ہے، اس میں صرف آپ کو جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔ مریم نواز شریف
کیا تماشہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آج کا پی ٹی آئی کا کوئی ایم این اے خطاب کر رہا ہے۔ پاکستان کی سیاست کی یہ روایت آج تک قائم ہے کہ اپوزیشن میں سب انقلابی بن جاتے ہیں اور اقتدار میں تلوے چاٹتے ہیں۔۔۔
جس وقت علیمہ خان تیمر گرہ میں خطاب کر رہی تھیں، اسی وقت علی محمد خان نے ٹویٹ کر دیا کہ پارٹی میں موروثی سیاست نہیں چلے گی، جس پر علی محمد خان کی سوشل میڈیا پر کافی درگت بن رہی ہے،
علیمہ خان اگر الیکشن لڑنا چاہتی ہیں، عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین بننا چاہتی ہیں، پھر تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ موروثی سیاست ہے، لیکن وہ تو عمران خان کی رہائی کے لیے نکلی ہیں، تو یہ موروثی سیاست نہیں ہے، بلکہ ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے، ڈاکٹر شہباز گل