کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
الیکشن کمیشن خدا کا خوف کرے کہ لاہور NA-130 میں جماعت اسلامی کے امیدوار نے گواہی دے دی کہ یہ مقابلہ نہ میں جیتا ہوں، نہ نواز شریف۔
بلکہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو شکست دے کر میدان مار لیا ہے۔
آخر ایسی کیا مجبوری تھی کہ نوازشریف کو زبردستی جتوایا جا رہا ہے جب وہ ہار چکے؟
پہلے میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی کی باہر جو قیادت موجود ہے یہ نااہل، نالائق اور ڈفر ہیں، لیکن اب مجھے یقین ہے کہ یہ کمپرومائزڈ ہیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے پی ٹی آئی والوں کو جتنی خوفناک باتیں بتائی ہیں،
اس پر ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی گئی،
کہاں کہاں کیسے دھاندلی ہوئی؟ اس پر کوئی جامع پریس کانفرنس نہیں کی گئی،کوئی وائٹ پیپر یا رپورٹ جاری نہ کی گئی،
سوشل میڈیا پر صحافی اور انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ رپورٹ کررہا ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈر شپ میاں نواز شریف کی طرح چھپی بیٹھی ہے،
پی ٹی آئی والوں کو پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ فوراً درخواست دیں کہ ہمیں آر او آفسز کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیں،
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے تحریری طور پر پوچھیں کہ ای ایم ایس نے کام کیوں نہ کیا؟
پریزائیڈنگ آفیسرز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کا کہیں، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں، ہم آ کر گواہی دیں گے
لیکن پی ٹی آئی کے اندر سے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ مت جائیں،
سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں،
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنا لیکن ان کو اپنا فرض ادا کرنا چاہیے تھا.
Waseem Qadir has joined PML N now after taking votes in the name of Imran Khan. Besharam admi Allah Ki Zaat se tumhe dar nai lagta? Kya munh dikhao gey Allah ko?
People have started to gather outside Waseem Qadir's house.
This is exactly what needs to be done, make an example out of him. Super Proud of you Lahore!
The people of Pakistan have taken ownership now. Without any call from PTI, people of Lahore went to Waseem Qadir’s house to protest on their own! Awam is saying #EnoughIsEnough#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور.
I declare that I will not take any responsibility for anything that comes from my social media accounts running in my name! I am only responsible for what I say verbally. JUI cannot digest their defeat and are finding all sort of petty tactics to do everything they can to bring me down!
The biggest public mandate in the history of Pakistan is being stolen. Rehana Dar reaches RO office to protest against unbelievable rigging.
#ElectionResult#وزیراعظم_عمران_خان
اے آر وائے نیوز کی شکر گزار ہوں جنہوں نے حقائق قوم کے سامنے رکھے کہ خواجہ آصف مجھ سے ہار چکا ہے اور میں تمام میڈیا اینکرز، میڈیا ہاؤسز اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی بھی شکر گزار ہوں۔
ہنگامی ایمرجنسی اعلان‼⚠️
"تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم جلدی سے ایک ویب سائٹ بنائیں جس میں تمام پی ٹی ائی امیدواران کے فارم 45 ترتیب سے موجود ہو, یعنی ہر امیدوار کے سامنے فارم 45 اپلوڈ ہو تاکہ پوری دنیا کو دیکھنے میں اسانی ہو"
@PTIofficial@Jhagra#ElectionResults