2020 میں تاریخ لکھنے میں خاص احتیاط کرنی ہوگی
ہمیں اسے مکمل شکل میں لکھنا ہوگا جیسے مکمل تاریخ 01-01-2020لکھی جائے گی
جبکہ نامکمل تاریخ 01-01-20 ایسے ہر گز نہ لکھی جائے جیسے اس سے قبل سال 18 یا 19 لکھا جاتا تھا
کیونکہ کوئی بھی اپنی سہولت کیلئے تاریخ کسی بھی وقت تبدیل کر سکتا ہے،
اطلاع
کوئٹہ پولیس کے نئے بھرتی شدہ تمام ملازمان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 2/10/2018 بروز منگل ٹھیک صبح 7:30 بجے اپنے مکمل اصلی ڈاکومینٹس/کاغزات , تعلیمی اسناد قومی شناختی کارڈز وغیرہ کے ہمراہ ویریفیکیشن کے لیے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کوئٹہ تشریف لائیں,