If you want a little bit of extra flavor during these hot summer days, then enjoy this refreshing peach drink and beat the heat..
https://t.co/MDRrUMFPyv
If ur missing the satisfying feeling of fullness, then enjoy these chickpeas rice (channay walay chawal).
#rice#chickpeas#channaywalaychawal https://t.co/WBNOPx864U
The detective work in Criminal Minds is so dumb. Garcia found out the serial killer worked in an architecture firm and said "she specialized in windows and doors" and Morgan said "that's how she was able to get in and out of the crime scenes."
آپ گرے ہوئے تھے ہمیں پتہ تھا،کتنا گر سکتے ہیں وہ آپ نے بتا دیا
خود ضمانت پر،بیٹا جیل میں دوسرا اشتہاری،داماد اشتہاری،بھائ نو دو گیارہ
ملک و قوم کو لوٹنے والا اور سرٹیفائڈ چوروں کاخاندان گراوٹ پراتر آیا
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد ذاتیات پر کیچڑ اچھالنا انکا شیوہ ہے
کوئ شرم حیاء؟
سلیم صافی صاحب یہ وہ جھوٹ اور غلط بیانی تھی جس کا مولانا طارق جمیل نے اشارہ کیا تھا۔جیسا کہ ثانیہ نشتر صاحبہ نے اعدادو شمار سے آپ کی اس غلط بیانی اور ناجائز بہتان بازی کا پول کھول دیا-امید کرتے ہیں کہ اگر یہ غیر دانستہ ہوئی تو اس پر معافی مانگ لیں گے۔لیکن اگر دانستہ تو ڈے رہئیے
یہ سکرینیں احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کی ہیں جو کہ شفافیت کے پیش نظر شائع کیا گیا ہے۔ 8171 سکیم میںCategory-1 اور Category-2کی امداد 2010 کے سروے کی بنیاد پر دی جا رہی ہے۔2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ ہونے کی وجہ سے سروے نہیں ہوا تھا۔ 1/4
I received many pictures and videos documenting violations by #RSS gangs in India, as well as the attacks in Kashmir, will be documented and presented to international human rights organizations.
Please send all your videos documenting the violations.
#india#Halal#Kashmir
دیسی مرد عورت کے حسد میں ساری زندگی اپنی قبر تنگ کرنے کی سعی میں لگے رہتے ہیں۔ زلزلہ آئے تو عورت کی جینز، کوئی وباء پھیلے تو ٹی وی ��ر جھوٹوں کا مجمع لگا کے عورت کی قمیض کی لمبائی سے وباء کی شدت کی پیمائش کرنے لگتے ہیں۔ اللہ سے اپنی ہدایت کم، عورت کی ہدایت کی دعا زیادہ مانگتے ہیں