Fact check for @ImranRiazKhan claims that PIA was sold for just Rs10 billion , it is either deliberate misinformation or a complete disregard for facts.
The successful bid for 75% of PIA’s shares was Rs135 billion, not Rs10 billion. Those repeating the Rs10 billion figure are conveniently ignoring the actual transaction details.
What critics also fail to mention is that PIA had become a massive burden on Pakistan’s taxpayers, accumulating losses and liabilities of nearly Rs700 billion over the past two decades. Years of political interference, mismanagement, and inefficiency had pushed the airline to the brink.
The real question is: should taxpayers have continued funding a loss-making airline indefinitely, or was it time to bring in investment, professional management, and a chance for revival?
Debate the facts. Not the fiction.
زراعت پر اس سال کے 124 ارب کے بجٹ کے علاوہ تین سال میں 586 ارب روپے value addition کی فیکٹریاں ،پلانٹ اور سٹوریج کی سہولیات بنانے پر لگائے جائیں گے۔ آلو ، آم ، سٹرس کی value added products بننے سے ان کی شیلف لائف بڑھے گی، post harvest losses کم ہوں گے، کسان کو اچھی قیمت ملے گی ، برآمدات میں اضافہ ہو گا اور new job creation ہو گی۔
پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز@MaryamNSharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔
پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ
#مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى
Superpowers’ defeats. Pakistan’s suffering. AFTER THE W@R — Coming Soon on Asia One News
A story of superpowers’ defeats. A story of Pakistan’s suffering. And the global voices now speaking about it.
#Asiaone#asiaonenews#AfterTheWar#Documentary