+
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔
(جامع ترمذی، أَبْوَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَة، حدیث نمبر ١٩٠٠)
الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں،
آپ کے الفاظ آپ کی تربیت،
خاندان اور آپ کے مزاج کا پتا دیتے ہیں۔
بے لگام الفاظ، بے لگام جانور کی مانند ہوتے ہیں۔
#UrduQuotes
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو، اگر وہ پر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں بلکہ وہ ضرورت کا پچاری ہے۔
#UrduQuotes#UrduAqwal#UrduQuote