حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت وہی کر سکتا ہے۔
جس کا دل اتنا مضبوط ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے انوارات کو برداشت کر سکے جو اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات سے ہمہ وقت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر برستے ہیں
درود پاک کی اہمیت پر سینکڑوں کتابیں اور تقاریر سنتے ہیں مگر بات ہے نصیب کی اور توفیق کی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی نگاہ کرم کی وجہ سے ہی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سب سے زیادہ وقت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے ساتھ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے گذارہ
درود شریف وہ واحد الاحد ذریعہ ہے
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی نگاہ کرم میں رہنے کا اور جس دن اک اشارہ ہو گیا نہ پھر سمجھو کے بیڑہ پار ہے
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
ناک آؤٹ 🤣
امریکی ریاست مشی گن میں اسلام مخالف احتجاج کے دوران قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کرنے والے صیہونی بدبخت "جیک لینگ" کو ایک نوجوان کی طرف سے منہ پر مکا مارے جانے کا خوبصورت منظر!