وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جو کوئی اسلام کے سوا کسی اور دین کو چاہے گا تو وہ اس سے ہرگز قب��ل نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا،
ڈپریشن کی ایک بنیادی وجہ اپنی محرومیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے
میسر نعمتوں کو شمار کریں تو ذہن متوازن اور دل سکون میں رہے گا
الحمــــدللّـــہ علی کل حال