پشاور موڑ اتوار بازار کے باہر مونگ پھلی ریڑی سے مونگ پھلی لے رہا تھا کہ اتنے میں 2 پولیس والے آئے اور ریڑی والے سے کہا کہ ہمارا آرڈر ریڈی ہوا، ریڑی والے نے شاپر دے دیا اور وہ چل پڑے، میں نے اسی وقت پوچھا کہ انہوں نے پیسے دے دیے تو درد بھری آواز میں جواب دیا کہ نہیں۔۔
میں پولیس والوں کو آواز دینے لگا تھا کہ اچانک خیال آیا کہ بعد میں اس بیچارے ریڑی والے کو یہ ذلیل کرینگے، ریڑی والے نے خود بھی کہا کہ جانے دے سر کوئی بات نہیں اللّه مالک ہے یہ بعد میں بہت تنگ کرینگے۔۔۔
بعد میں اسنے کہا کہ i-9 تھانے سے دلدار نامی پولیس افسر کی اتوار بازار پر ڈیوٹی ہوتی ہے اور وہ یہاں تمام ریڑی والوں سے 300 روپے بھتہ لیتا ہے، کہہ رہا تھا اس دن ایک ریڑی والے کے پاس 300 روپے نہیں تھے اسنے کہا گاہک آئے تو دے رہا ہوں پولیس والے نے کہا ابھی گھر جاؤ اور پیسے لے آو ورنہ یہاں کھڑے نہیں دونگا۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ موجودہ حالات میں پولیس یا سیاسی لوگوں کو تحفظ دینے میں مصروف ہے یا اپنے جگاڑ بنانے میں۔۔۔ بہت کم لوگ اس ڈیپارٹمنٹ میں اللّه کا خوف رکھتے ہیں۔
ہر روز پولیس والوں کی طرف سے ایسا برتاؤ دیکھنا پڑتا ہے، آعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، جہاں بھی کوئی محنت کرتے نظر آئے ان سے بھتے لئے جاتے ہیں CDA والے بھی ایسا کرتے ہیں اور Police والے بھی ۔۔۔ حرام خوری حزم کیسے ہوتی ہے؟ کچھ خوف خدا کیا کریں۔ #islamabad
@Islamabadies اگر ملک کے کیپٹل کا یہ حال ہے تو ذرا دوچیں دیگر شہروں کا کیا حال ہوگا۔ کسی بندے کو کبھی ان سے انصاف ملا ہو تو کمنٹ باکس میں شئیر کرے۔ بنو اسرائیل والے فرعون نے بھی کبھی ایسی حرکت نہ کی ہوگی۔
@MehtabAliMeno@CMShehbaz Think of worst possibility when Living in Pakistan, that way you will not get depressed. Pakistan is the most corrupt nation in the World. A Disgrace to Islam.