مسجد نبوی مین پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جو حرکت کی اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے اس واقعہ کی مزمت کرنے کی بجائے سابق وزرا جس طرح خوش ہو کر ٹویٹ کر رہے ہئن اس سے ان کی ذہنی پستی کا اندازہ ہو تا
@betterpakistan@timeshighered Fiasco of all previous governments in the field of education and research even passing 70 years we are nowhere in 200s ranking.
دسمبر اب کے جانا تو
دلوں کے میل
حسد کی آگ
بری نظریں
گھٹن اور بدگمانی سب
تم اپنے ساتھ لے جانا
جہاں تم ڈوبتے ہو نا
وہیں ان کو بھی
دفنا دینا
تم تحفے تو بھیجو گے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بے تحاشا سی
خلوص و گرم جوشی بھی
بے غرض ناطے
گہرے تعلق اور
نرم سے دل
جو سب کے لیے دھڑکتے ہوں
نہایت ہی درد ناک حادثہ ہوا ہے۔ تاہم دوران سیاحت احتیاظ کو مد نظر رکھنا چاہیئے۔اور خصوصاً احتیاط کے لئے نصب کئے گئے بورڈز کو کسی بھی صورت میں نظرانداز نہیں کرنا چائیے۔ کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے اور یہ واپس نہیں مل سکتی۔ https://t.co/egPzwsChnf
ایوب خان کے دور سے جن روہنگیا کو اعلان کر کےپاکستان لایا تھاان کو آج تک شہریت نہیں دی۔کیا ہی اچھا ہوروہنگیا کے ساتھ کیا گیا قول اگر پورا ہو۔ https://t.co/RuxLsNIi0x