پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوشہرہ فیروز اور دادو میں جلسوں کے لئے روانگی کے موقع پر قومی شاہراہ پر جگہ جگہ عوام کی جانب سے استقبال، نیشنل ہائی وے میں دولت پور کے مقام پر پورا شہر استقبال کے لئے امنڈ آیا
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
محمد ابرار ساقی
کو اپنی بھابی کیلئے خون اے نیگیٹو دو بیگ کی ضرورت ھے
اگر اے نیگیٹو نھیں ھے تو کوئ بھی ھو جائے ھسپتال سے متبادل مل جائے گا
راولپنڈی فوجی فاؤنڈیشن رابطہ نمبر+92 346 5067289