زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
لوگوں کا شادی نہ کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ان کی ڈگریوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ اولاد میں تاخیر ہمارا مسئلہ نہیں اور مہینے کے آخر میں انہیں کتنی تنخواہ ملتی ہے یہ جاننا ہمارا کام نہیں۔ ان کا کھانا پینا، لباس اور رہن سہن ان کا اپنا ذوق ہے اور ذوق سب کا الگ ہوتا ہے۔ ان سوالوں سے گریز کر کے لوگوں کا جینا اتنا ہی آسان کر دیں جتنی آسانی آپ اپنے لئے چاہتے ہیں