قومی وطن پارٹی ضلع مردان تحت پی کے 55 گلمیرہ لوندخوڑ میں شمولیتی پروگرام
تقریب سے وطن پال یوتھ آرگنائزیشن ضلع مردان کے چیئرمین زین خان اعوان کا خطاب
#QWPIsFutuer
مردان پی کے 53 میں پی ٹی آئی کو زبردست سیاسی دھچکا، ضلعی یوتھ چئیرمین قومی وطن پارٹی مردان زین خان اعوان کی کاوشوں سے پی ٹی آئی بانی رکن قومی وطن پارٹی میں شامل
#QWP
Today 22-12-2020 Zain Khan Awan District Youth Chairman QWP Mardan. At the Occasion JUP provincial President Fayaz Khan was also present.
Emergency meeting with Commissioner Mardan regarding public issue.
آج امن جرگہ کے صوبائی جنرل سیکٹری حاجی ارشدمنان یوسفزئی کے ساتھ ان کے آفس میں امن جرگہ ضلع مردان کے چئیرمین رحیم ذادہ سید اور یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان کا ملا قات کے دوران ضلع مردان میں امن جرگہ کے تنظیمی امور پر اہم بات چیت ۔
امن جرگہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان پشاور پریس کلب کے سامنے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کے خلاف اختجاجی مظاہرے سے پر جوش انداز میں خطاب کر رہیں ہے۔
امن جرگہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان پشاور پریس کلب کے سامنے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کے خلاف اختجاجی مظاہرے سے پر جوش انداز میں خطاب کر رہیں ہے۔اس موقع پر چییرمین امن جرگہ سیدکمال شاہ باچہ اور صو بائی جنرل سیکٹری خاجی ارشدمنان یوسفزئی بھی موجود تھے۔
صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کا پی ڈی ایم 22 نومبر پشاور جلسہ گاہ دورہ ، رنگ روڈ، پارٹی کیمپ ایریا و جلسہ کی دیگر تیاروں کا جائزہ
یوتھ صوبائی چیف آرگنائزر قاضی اسد، بلال محمدزئی، سٹی چیئرمین ملک عدیل بھی ہمراہ
#QWP#PDMPeshawarJalsa
حاجی ارشدمنان یوسفزئی ایڈوکیٹ اور زین خان اعوان وطن ریڈیو 90.8 کے سپیشل پروگرام میں صو بائی امن جرگ خیبر پختونخوا کے کارکردگی پر بات کر رہے ہے ۔اس مو قع پر محمد منان یو سفز ئی بھی موجود تھے ۔
قومی وطن پارٹی کے آٹھویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں صوابی میں ہونے والے فقید المثال جلسہ کے لئے روانگی سے پہلی وطن پال یوتھ ضلع مردان کے چیئرمین زین خان اعوان یوتھ جوانوں کے لئے گاڑیاں پارٹی بینر سے سجھا رہے ہیں
#QWP#QWPFoundationDay
قومی وطن پارٹی کے آٹھویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں صوابی میں ہونے والے فقید المثال جلسہ کے لئے روانگی سے پہلی وطن پال یوتھ ضلع مردان کے چیئرمین زین خان اعوان یوتھ جوانوں کے لئے گاڑیاں پارٹی بینر سے سجھا رہے ہیں
#QWP#QWPFoundationDay
A rare picture of Hayat Mohammad khan Sherpao with Maulana Ghulam Ghaus Hazarvi the than MNA in the 1970 assembly at his home in #Manshera#HayatKhanSherpao#History
02/10/2020 کو اکوڑہ خٹک ضلع نو شہرہ میں سود خورو، منشیات فروش اور قبضہ مافیا کے خلاف احتجاجی پروگرام کے دوران صوبائی امن جرگہ خیبرپختونخواہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چیرمین جناب #زین_خان_اعوان کی کچھ خاض تصاویر۔
The law and order situation in KP and esp merged districts is worsening. Attacks on LEAs, target killings of influential people and threats of ransom and extortion have been on the rise. The Govt has left the Pakhtuns to fend for them selves.
#StandWithAftabSherpao
We reject the #PTIGovt decisions to increase medicine and electricity prices. This will further impose on the lives of the common man who are already over burdened with inflation.
#QWP#PTIGovernment