@ImranRiazKhan عمران ریاض خان نے وقت کے فرعون کیخلاف بغاوت کی جبکہ شاہد آفریدی جیسے فرعون وقت کے آگے دم ہلاتے رہے ، ان کے بوٹوں کو چاٹتے رہے ۔ ان کے ہر ظلم میں یہ ٹاؤٹ بھی برابر ہے شریک ہیں ۔
عمران ریاض خان پر قوم کو فخر ہے ۔
@ImranRiazKhan یہ شاہد آفریدی پتہ نہیں کس غلط فہمی کا شکار ھے ۔ بات اسے کرنا نہیں آتی۔ اپنے آپ کو عمران خان کے لیول کا سمجھتا ھے جبکہ یہ بندہ دو ٹکے کا بھی نہیں۔