@SaniaNishtar آپ شناختی کارڈ نمبر کا گھرانہ احساس کفالت پروگرام کے لئے اہل ہے۔آپ اپنے شناختی کارڈ نمبرکا اندراج احساس کفالت پروگرام میں کروائیں۔
مجھے یہ میسیج ملا تھا اب میں کیا کروں
@SaniaNishtar احساس سینیٹر جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں آپکو جب تک میسیج نہیں آئے گا پیسے نہیں ملیں گے اب مجھے نہیں یاد میں نے کس نمبر سے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھجوایا تھا اور مجھے جواب کیسے ملے گا میسیج کیسے ملے گا
@SaniaNishtar میرا نام سمیرا بی بی ہے میرے پاس اپنا موبائل فون نہیں تھا میں نے مختلف نمبر سے 8171 پرر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھجوایا تھا اہل کا میسیج آیا تھا اب امداد منظور ہونے کا میسیج مجھے کیسے ملے گا