شگر:
معروف کوہ پیما قمبر علی سدپارہ نے شگر میں خسر گنگ (6,040 میٹر) کی چوٹی سر کر لی۔
انہوں نے اس موقع پر نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم لہرایا بلکہ جئے بھٹو کے نعرے بھی لگائے۔ اس اہم مہم جوئی کے موقع پر انکی پاکستان پیپلز پارٹی کے محبت اور لگاؤ قابلِ تحسین عملی یے۔
تاریخِ انسانی کی سب سے بڑی دہشتگردی آج کے دن 1945 میں امریکہ نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرا کر کی جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
@ExpressNewsPK@GeoASKKS@arynewsud@SAMAATV
پہلی دفعہ وزیراعلی آئی جی آئی کی کہانی کی وجہ سے
پہلی دفعہ وزیراعظم اصغر خان کیس کی بدولت
تیسری دفعہ وزیراعظم آر او الیکشن کی وجہ سے
اور آج پنجاب کی وزیراعلی اور وزیراعظم کی کرسی فارم 47 کی بدولت
@BBhuttoZardari#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
شکریہ ہردلعزیز چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب گلگت بلتستان کے حقوق کے لئے قومی اسمبلی میں آواز بلند کی۔ ہمیں ایسا لگا کہ 79 سال بعد گلگت بلتستان کا کوئی فرد قومی اسمبلی میں نمائندگی کر رہا ہو۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP
صوبائی صدر گلگت بلتستان پاکستان پیپلز پارٹی امجد ایڈوکیٹ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری صاحب کی مثبت سوچ بہت حوصلہ افزا ہے۔ پاکستانی قوم کو ایک بار پھر ایک باوقار، دوراندیش اور جمہوری سوچ کا حامل رہنما ملا ہے۔
شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPPDigital_@AseefaBZ
ملک کی 76 سالہ تاریخ سے پیپلز پارٹی کے آئینی، دفاعی، انتظامی اور سفارتی اقدامات نکالے جائیں تو پیچھے اتفاق فاؤنڈری کا سریا اور عمران نیازی کے کٹے، مرغیاں، انڈے اور لنگر خانے رہ جاتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPPDigital_@amjadhussainaza @