اسلام آباد آئیں گے تو اپنے فون بند کر دیں گے پھر کوئی بات نہیں ہوگی۔ پر امن طریقے سے پٹرول کی قیمتیں کم کردو
JI Dharna | Hafiz Naeem |
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
Now Start 🚨
The voice of the people cannot be silenced by unjust taxation. Across Pakistan, citizens are standing united against the petroleum levy and demanding relief for every household.
Join the JI Dharna and raise your voice with Hafiz Naeem ur Rehman.
Bhatta Levy NaManzoor!
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صاحب نے جعلی فارم 47 نہ لینے پر عزت کمائی جس کے وہ حقدار ہیں۔ مگر جو شخص پہلے ہی کھل کر اسرائیل مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطین کے حق میں بیانات دے چکا ہے حتی کہ وہ جیل سے بھی یہی بیانات دیتا رہا ہےاور کچھ حد تک اسکی قیمت بھی چکائی ہے اس قیدی سے اپنے ایمان کو ثابت کرنے کا مطالبہ کرنا ایک نامناسب فعل ہے۔ یہی مذہبی کارڈ ماضی میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں اب سیاسی فائدوں کے لیے مذہب اور غداری کارڈ کا استعمال بند کرنا چاہیئے۔
حافظ نعیم نے کہا اسرائیل کی مذمت کرو یوتھڑوں نے
حافظ نعیم
کی مذمت شروع کردی🤗
بھاگ تو ایسے رہا ہے جیسے اسرائیل کے بجاے سسرال کی مذمت کا کہہ دیا ہو
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے بعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات)
قومی ادارے نہیں بلکہ یہ حکمران قوم پر بوجھ ہیں، ان کی کرپشن، عیاشیوں، ناجائز مراعات و مفت خوری کی سزا عام پاکستانی کو بھگتنا پڑتی ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
پہلے بدانتظامی، کرپشن اور سیاسی بھرتیوں سے نفع بخش قومی ادارے تباہ کرو، پھر انہیں معیشت پر بوجھ قرار دے کر اونے پونے بیچ کھانے کے شرمناک منصوبے سامنے لاؤ! پی آئی اے کی مکمل تباہی کی ذمے داری 35 سال سے ملک پر مسلط ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ قومی اداروں کی فروخت سے پہلے ان کرداروں کا تعین ضروری ہے جن کی وجہ سے یہ نفع بخش ادارے اس حد تک تباہی کا شکار ہوگئے کہ آج کوئی خریدار نہیں۔ 85 ارب روپے کی توقع کے برعکس صرف 10 ارب روپے کی پیشکش نے نجکاری کے سارے عمل اور اس پر آنے والے بھاری اخراجات پر سوالات اٹھا دئیے ہیں