Today Pakistani most favorite #Brazil team match, hope #BRA play game like real champions team. Last 2, 3 world cup they disappointed us.
#BRAJPN#Football#Worldcup2026
شرم کرو جیو والو، پیمرا کا فیصلہ ٹھیک ہے بلکہ اس طرح کی حرکت پر دو، تین ماہ مکمل بند کرنے کی سزا ہونی چاہیے۔ اسلامی باتوں کو بھی اپنی مرضی کے مطابق ڈھال کر چلائی جا رہے ہیں۔
@reportpemra#GeoNews#PakistanNews#Pakistan