یہ ہے مردان سے تعلق رکھنے والا فیصل سلیم جو عمران خان کے نام پر سینیٹر بنا تھا اور اب عمران خان سے ہی غداری کرنے جا رہا ہے۔
اس ضمیر فروش کو اتنا وائرل کریں کہ بچے بچے کو اس کا چہرہ یاد ہوجائے
فوج ایک قومی فوج ہے اور اس کا کوئی ایجنڈا نہیں : DGISPR
پھر محسن نقوی کو کس نے 4 عہدے دیے ہوۓ ہیں ؟ محسن نقوی، کاکڑ اور فیصل واڈوا کا کس سیاسی پارٹی سے تعلق ہے ؟