@sumitjh66117264 This is called apni awam ko chootia bana k jeo. Besharmo when your drones were on our houses we were chilling and just 1 mesile stuck next to an airbase noor khan where our 6 officials got Martyr not a single other place got damaged. Still match is 6-0.
@mmhkx2@RTEUrdu پاکستان میں ملاؤں نے جہاد کی فرضیت کا اعلان کر رکھا ہے۔ جن بیغیرتوں نے اسرـائیل کو تسلیم کرنے کی مہم جاری کر رکھی ہے گالیاں ان کو دیں۔
اور جن کے پاس ہتھیار ہیں پھر بھی ان کی مدد نہیں کرتے ان کو دیں۔
@AAliBaltistani@MirMAKOfficial اچھا جوک ہے کسی شیعہ کے سامنے اپنے اسلاف کا نام لے کر دیکھو پھر دیکھو ان کے اخلاق۔
ابوبکر وعمر و عثمان بولو پہلے گالی دیتے ہیں پھر بات کرتے ہیں۔
@waheed_mug@QayyumReports کوئی ج*** پٹواری بتائے گا کہ کس جگہ پہ اپنی جیب سے کبھی ان کے کسی لیڈر نے کسی بڑے پروجیکٹ کے لیے پیسے دیے ہیں شرم ان کو ذرا بھی نہیں اتی جب بھی وہ گورنمنٹ میں اتے ہیں عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ایسے شو کرتے ہیں جیسے وہ اپنی جیب سے دے رہے ہیں پٹواریو کوئی تو شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے
@zeshmohmand یہ وہ شیطان ہیں جب حاجی نو ذالحج کو میدان عرفات میں جمع ہوئے تو یہ ٹکٹیں کرا کے خانہ کعبہ میں پہنچ گئے کیونکہ خانہ کعبہ سے سارے حاجی میدان عرفات گئے ہوئے ہیں ��و وہاں جا کے خانہ کعبہ کے اندر سے گھوم اؤ ان میں نہ شرم ہے نہ کوئی حیا ہے نہ غیرت ہے اللہ انہیں نیست و نابود فرمائے امین
@RShahzaddk@zulfimyfriend یہ خبر تو پی ٹی آئی والوں کے لئے حق کا ثبوت ہے کہ وہ سہی میں اپنے ملک کے ناسور کے خلاف کھڑے ہیں۔
کہ جنگ انڈیا کے ساتھ ہے اور ایسی حرکت کی خبر خان کے بارے تمہاری اور تمہارے ہینڈلر�� کے گھٹیا پن کی نشانی ہے۔
@Aadiiroy2 پیچارے پٹواری اپنی جاہلوں والی حرکت کریں گے جاہل کے بچوں عمران خان نے تو یونیورسٹیاں بنا کے دی ہیں جس میں فری ایجوکیشن لے رہے ہیں لوگ دنیاوی بھی اور دینی بھی کس چیز کا موازنہ کس سے کررہے گا۔
@Azan944036@MShehzadSpeaks بات نرندر مودی کی نہیں مودی کے یاروں کی ہو رہی ہے انہیں بولیں کچھ بھونکیں تو سہی مودی کے خلاف۔ زبان گنگ کیوں ہے مودی کے یاروں کی؟؟؟
@rajanjuapk@babakodda18plus 7.امریکی ⚖️ وکیل جیمز کرافٹ کو ہائر کیا‘ یہ وکیل بھارت سے مل گیا‘ ہم کیس ہار گئے‘ پاکستان نے 2010ءمیں دوبارہ انڈیا کے خلاف عالمی عدالت کے دروازے پر دستک دی، یہ کیس بھی جیمز کرافٹ کو دے دیا‘ وکیل یہ کیس بھی ہار گیا۔
@rajanjuapk@babakodda18plus 6.لیکن ہم سوئے ہوئے ہیں‘ ہم بھارتی لابی کے دباﺅ میں ڈیم بھی نہیں بنا رہے اور دوسری طرف ہم چناب اور جہلم پر تین بڑے بھارتی ڈیموں پر عالمی رائے عامہ بھی ہموار نہیں کر سکے ، آپ پاکستانی اکابرین کی غفلت اور مجرمانہ خاموشی کا اندازہ لگائیے-
پاکستان نے انڈیا کے خلاف ورلڈ بینک میں
@rajanjuapk@babakodda18plus 5.دریائے چناب* کے ہیڈ مرالہ پر پانی کا بہاﺅ 40% فیصد کم ہوا یوں *سندھ* کی لاکھوں ایکڑ زمینیں بنجر ہوئی، انڈیا پاکستان کے پانیوں سے ہزاروں میگاواٹ بجلی بنا رہا ہے‘ اور قدرتی پانیوں کا رخ بھی پاکستان سے انڈیا کی طرف موڑ رہا ہے‘ یہ پاکستان کو پانی کی بوند بوند کےلئے ترساتا رہا ،
@rajanjuapk@babakodda18plus 4.کے جنگلات‘ زرعی زمینیں اور ماحولیات پر بھی خوفناک اثرات مرتب ہوئے، پاکستان ابھی کشن گنگا پر احتجاج کر رہا تھا کہ بھارت نے جون 2013ءمیں ریتلے ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹ بھی شروع کیا‘ یہ کشن گنگا ڈیم اور بگلیہار ڈیم سے *تین گنا بڑا منصوبہ، 2018ء میں مکمل ہوا اور اس کے بعد
@rajanjuapk@babakodda18plus 3.لمبی سرنگ سے پانی کو انڈیا کی طرف موڑ لیا، کشن گنگا کی وجہ سے پاکستان میں نیلم جہلم پراجیکٹ کا پانی 26% فیصد کم ہو گیا، ہم ہر سال دریائی پانی کے ساتھ 18 ارب روپے نقصان برداشت کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں نیلم جہلم پراجیکٹ میں بجلی کی پیداوار کیا ہو گی؟ جبکہ پانی کی قلت سے جہلم
@rajanjuapk@babakodda18plus 2.تین لاکھ 21 ہزار ایکڑفٹ پانی کم ہو گیا جس کے نتیجہ میں ہماری 13 لاکھ ایکڑ زرعی زمینیں ہر سال بنجر ہو رہی ہیں‘ انڈیا نے اس کے بعد 2007ء میں دریائے جہلم کے ماخذ پر کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ شروع ہوا‘ انڈیا نے کشن گنگا ڈیم کے ذریعے *دریائے جہلم* کا پانی 24 کلو میٹر
@rajanjuapk@babakodda18plus 1.انڈیا میں بگلیہار ڈیم بنانے کا منصوبہ 1992ء میں شروع ہوا‘ 1996ء میں منظوری ہوئی، پاکستان نے شدید احتجاج کیا لیکن احتجاج کے باوجود ڈیم کا پہلا فیز 2004ء اور دوسرا فیز 2008ءمیں مکمل ہو گیا‘ یہ ڈیم انڈیا کو 450 میگاواٹ بجلی ��ے رہاہے، بگلیہار ڈیم کی وجہ سے پاکستان کا