پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب لوگ قبروں سے نکلیں گے، تو میں ﷺ سب سے پہلے نکلوں گا اور جب لوگ جمع ہوں گے، تو میں ﷺ ان کا قائد ہوں گا اور جب سب خاموش ہو جائیں گے، تو میں ﷺ ان کا خطیب ہوں گا اور جب لوگ حساب کے لیے پیش ہوں گے، تو میں ﷺ ان کا شفیع ہوں گا اور جب سب نا اُمید ہوں گے، تو میں ﷺ ان کو خوشخبری سناؤں گا اور کرامت کا جھنڈا اُس دن میرے ﷺ ہاتھ میں ہوگا اور جنّت کی چابیاں میرے ﷺ ہاتھ میں ہوں گی اور میری ﷺ عزت دربار الٰہی میں سب بنی آدم سے زیادہ ہوگی اور میں ﷺ فخر سے نہیں کہتا، میرے ﷺ ارد گرد ہزار خادم پھریں گے جیسے کہ وہ موتی ہیں چُھپائے ہوئے اور کوئی دعا نہیں مگر اس کے اور آسمان کے درمیان ایک حجاب ( پردہ، رکاوٹ ) ہے، تا وقت یہ کہ مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھ لیا جائے اور جب مُجھ ﷺ پر درُود پاک پڑھ لیا جائے تو وہ پردہ پھٹ جاتا ہے اور دُعا اُوپر کی طرف قبُولیت کے لیے چڑھ جاتی ہے۔
(سعادۃ الدارین ص 62)
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
مجھ میں انکی ثنا کا سلیقہ کہاں،
وہ شہِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
اُن کا مدحِ سرا خالقِ این و آں،
وہ رسولِ زماں وہ کہاں میں کہاں
اُن کے دامن سے وابستہ میری نجات،
اُن پہ قربان میری حیات و ممات
میں گنہگار وہ شافعِ عاصیاں،
بے کسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں
میں سراپا عدم وہ سراپا وجوُد،
اُن پہ ہر دم سلام اُن پہ ہر دم دروُد
وہ حقیقت میں افسانہ و داستاں،
اُن کا میں مدح خواں، وہ وہ کہاں میں کہاں
وہ مدینہ نگینہ ہے جو عرش کا،
وہ مدینہ بھرم جو بنا فرش کا
وہ مدینہ جہاں رحمتیں بے کراں،
میں بھی پہنچوں وہاں، وہ کہاں میں کہاں
شک نہیں اے ریاض اِس میں ہر گِز ذرا،
میں سراپا خطا وہ سراپا عطا
نام اُن کا رہے کیوں نا وِردِ زباں،
ہے جو تسکینِ جاں، وہ کہاں میں کہاں
سبحان اللّہ 🌹♥️💚
مدینہ منورہ گنبد خضرا کا بہت ہی خوبصورت دل کو چھو لینے والا نظارہ 💚♥️🌹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚 🌹 ♥️
اے کاش میں بھی بن جاؤ مدینے کا مسافر ۔ آمین 🤲
سبحان اللّہ 🌹♥️💚
مدینہ منورہ گنبد خضرا کا بہت ہی خوبصورت دل کو چھو لینے والا نظارہ 💚♥️🌹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚 🌹 ♥️
اے کاش میں بھی بن جاؤ مدینے کا مسافر ۔ آمین 🤲
پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تم مُجھے مسافر کے پیالے کی طرح نہ بنالو۔ دربار نبوّت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں عرض کیا گیا، حضور ﷺ۔۔!! مسافر کا پیالہ کیسے ہوتا ہے؟
تو حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:
مسافر جب ضروریات سے فارغ ہوتا ہے تو وہ اس پیالے میں پانی ڈال دیتا ہے، بعد میں اگر اسے ضرورت محسوس ہوئی تو اس سے پانی پی لیا، ورنہ پانی کو گرا دیتا ہے۔ تم ایسا نہ کرو، بلکہ جب دُعا مانگو تو اس کے شروع میں بھی مُجھے ﷺ رکھو اور درمیان
میں اور آخر میں بھی۔ (سعادۃ الدارین ص 74)
مفہوم:
یعنی جب ربّ العٰالمین سے دعا مانگو تو بغیر وسیلہ کے نہ مانگو، بلکہ بار بار اس کے دربار میں اس کے پیارے حبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وسیلہ پیش کرو اور درُود پاک پڑھو۔
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
اور آج بھی یہ قصیدہ شریف عاشقوں کے دلوں کی راحت اور سرورِ قلب کا باعث ہے۔ اور دوسرا یہ پتا چلا کہ اُمتی اگر اپنے نبی ﷺ کی تعریف و توصیف بیان کرے تو نبی ﷺ جانتے بھی ہیں، خوش بھی ہوتے ہیں اور انعام و اکرام سے بھی نوازتے ہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🌹❤️
تو آیا نہ دَر تے کیوں بد نصیبا۔۔؟؟
ہزاراں رنگاں وِچ رنگیندے محمدﷺ
قطرے کو سمندر، زرے کو ستارہ کرتے ہیں
کونین کو خم آجاتا ہے، جب زُلف سنوارا کرتے ہیں
کوثر بھی انہی کی ہے، جنت بھی انہی کی ہے
سچ پوچھو تو اللہ کی۔۔!! ہر چیز انہیﷺ کی ہے
پیارے آقا جان (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
ہر وُہ کلام جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ ہو، بغیر ذکرِ الٰہی اور بغیر درُود پاک پڑھے شروع کر دیا جائے وہ دُم کٹا ہے۔ وہ ہر برکت سے خالی ہے۔
( مطالع المسرات ص 6)🌹❤️

اتنے درود آپ پر جتنی خدا کی نعمتیں
اتنے سلام آپ پر جن کا نہ ہو سکے شمار
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمَ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ💖