آخری وقت تک بتاتے رہیں گے کوئی سینے پہ گولی مارے لاکھ بار مارے کوئی پرچہ کروائے لاکھ بار کروائے جب تک یہ زبان ہے ابوبکر کی عزت پہ پہرہ دیتی رہے گی عمر کی عزت پہ بولتی رہے گی
گی
#شان_صحابہ مرتے دم تک یہ زبان بیان کرتی رہے گی جو #صحابہ کی عزت کرے گا اسکی عزت کریں گے
پہلے زمانے میں عورت حاملہ ہو جاتی تواپنے پیٹ کو کہیں جاتے ہوئے چھپایا ہوتا تھا کہ کسی کو محسوس نہ ہو سکے کہ میں حاملہ ہوں اور اب بس میاں بیوی کا ملاپ نہیں دکھاتے باقی سب الٹرا ساؤنڈ سے لے کر لیبر پین تک ہر چیز دنیا کے سامنے پیش کر دی گئی ہے
غلاظت والی مکھی سونے کے ڈھیر پر قابض ��و جائے تو بھی وہ گند کی مکھی کہلائے گی
بڑے مقام پر مسلط ہونے سے حیثیت بڑی نہیں ہو جاتی
اگر آپ بڑے منصب پر ہیں تو گھٹیا کام نہ کریں
لوگ جھوٹ بول کر سچ کی امید رکھتے ہیں
جفاء کر کے وفاء کی امید رکھتے ہیں
منافقت کر کے اخلاص مانگتے ہیں
خود پردوں میں چھپتے ہیں اور سامنے والے کی ہر شے جاننا چاہتے ہیں
بے سکون کر کے سکون کی چاہت رکھتے ہیں
الغرض جہنمیوں والے کام کر کے جنتوں کی امید رکھتے ہیں

ہم سنی ہیں اور متعدل ہیں
ناصبیوں کے انداز پر ذکر صحابہ نہیں کرتے رافضیوں کے انداز پر ذکر اھل بیت نہیں کرتے
ایک مبارک جماعت کی حمایت میں دوسری جماعت کی شان میں کمی نہیں کرتے
فلاں کو یہ شان حاصل تھی تو وہ فلاں کو بھی حاصل تھی والی گندگی و غلاظت اھلسنت میں نہ تھی نہ ہے نہ ہوگی
آپ کو میں بتا نہیں سکتا کہ ناصبیوں کی دم پر پیر آیا ہوا ہے
اور بیچارے دندیاں نکالے پھر رہے ہیں کہ کب مجھے کاٹ سکیں
مگر
نبح الکلاب لا یضر السحاب
کتوں کا بھونکنا بادلوں کو نقصان نہیں دے سکتا
ابھی تو میں نے کچھ لکھا ہی نہیں ہے جب پیر دبایا تو یہ کتے کیا کریں گے ؟ 😁
یہ منھاج کی عورتوں والی عالمی کانفرنس نہیں جناب من صرف لاہور کا اجتماع وہ بھی بغیر عورتوں کے
دعوت اسلامی کے تحت پوری رات ولادت مصطفیٰ کا اجتماع
چوبرجی 25 اگست 2026
ہماری تو ایک علاقے کی کانفرنس اتنی ہوتی ہے سر
خیر چھوڑیے بلکہ چھوڑ ہی دیجئے گر جینے کی خواہش ہے تو کچھ پہچان پیدا کر

خیر چھ��ڑیے بلکہ چھوڑ ہی دیجئے گر جینے کی خواہش ہے تو کچھ پہچان پیدا کر
كيف لا نفرح بمولد من بُعث رحمة للعالمين،
وبسببه أُخرجنا من الظلمات إلى النور؟
ہم بھلا اس ہستی کی ولادت پر خوش کیوں نہ ہوں جنہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا، اور جن کے سبب ہمیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لایا گیا؟
یعنی کنگ سلمان آپکا صحت یاب ہونا ہمارے لیے عید کا دن ہے یعنی خوشی کا دن ہے. اب آپ خود ہی سمجھ دار ہیں کہ بادشاہ کا صحت یاب ہونے والا دن عید ہے اور سرکار کا دنیا میں تشریف لانے کی خوشی عید نہیں ہے؟؟؟
آپ یہاں سے ہی ان کے دوغلے معیار کا اندازہ لگا سکتے ہیں.
ان دنوں میں ہمارے کچھ باؤلے ہوۓ لوگ عید میلاد النبی پر بہت سیخ پا ہیں اور کہتے ہیں کہ عیدیں تو صرف 2 ہی ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سعودی شیخ سیدیس کا بیان بھی وائرل ہو رہا ہے.
یہ تصویر سعودی عرب کی ہے جہاں پر سعودی بادشاہ سلمان کی صحت یابی کو عید لکھا گیا ہے.